میں پوری رات سو نہیں سکا۔ موت کے منہ سے واپسی یاد کرتے ہوئے مزید خوف کا شکار ہو جاتا ہوں، بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسا طالبعلم
گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد کو نکالنے کیلئے کئی گھنٹے سے جاری ریسکیو...






























