بھکارن انتقال کے بعد 10لاکھ مصری پاؤنڈز ( تقر یبا 90 لاکھ پاکستانی روپے ) کی مالکن نکلی ۔
عرب میڈیا کے ذرائع کے مطابق جنوبی مصر میں عبدالجلیل نامی بھکار ن سڑکوں اور گلیوں میں بھیک مانگ کر اپنا گزر بسر کرتی تھی جس کا چند دن پہلے انتقال ہوگیا ہے۔
Bhikaran 90 Lakh ki Malkan
بھکاری خاتون کی مالی حالت کو دیکھتے ہوئے انتقال کے بعد اس کی تدفین کے انتظام و اہتمام کا خرچہ بھی پڑوسیوں نے کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: رزق حلال کمانے کیلئے موبائل فون کا سامان بیچنے والا 10 سالہ شاہ زیب
رپورٹ کے مطابق عبدالجلیل کے انتقال کے 10 دن کے بعد جب اس کے مکان کی تلاشی لی گئی تو صحن میں چھپائے گئے ایک تھیلے سے 10 لاکھ دھاتی سکوں اور نوٹوں کی صورت میں مصری پاؤنڈز نکل آئے جسے بعد میں عبدالجلیل کے ورثہ ( بہن بھائیوں )میں تقسیم کردیا گیا۔
0 Comments