حکومت کا جشن آزادی پر ٹک ٹاکر کے درمیان مقابلہ انعام کتنا ملے گا؟


0

ٹک ٹاک حکومت کا ٹک ٹاک مقابلہ کروانے کا اعلان

TikTok Competition for Independence Day

اس مقابلے کا انعام 1 لاکھ روپے ہیں جبکہ اس کی تشہیر کی مد میں کئی لاکھ یا 2 چار کروڑ تو خرچ کر دئیے ہوں گے،،

TikTok Competition for Independence Day

ٹک ٹاک مقابلہ مقابلہ جشن آزادی کی مناسبت سے ہے جس کیلئے مندرجہ ذیل معیارات مقرر کئے ہیں
شائستہ زبان اور قومی لباس کااستعمال
پاکستان کی مختلف ثقافتوں کااحترام
قومی یادگار اور مناظر کی منظر کشی
پیغام واضح ہونا چاہئے
کسی بھی ایسے مواد کی اجازت نہیں جو کسی کی تحقیر کرے، ایسے مواد کو مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا

ٹک ٹاک حکومت کا پنجاب میں ٹک ٹاک مقابلہ کروانے کا اعلان،،، اس مقابلے انعام 1 لاکھ روپے ہیں جبکہ اس کی تشہیر کی مد میں کئی لاکھ یا 2 چار کروڑ تو خرچ کر دئیے ہوں

:مذید پڑھئیے

موبائل اور بچے

شریک ہونے کیلئے پہلے ٹک ٹاک ویڈیو بنائے اور اسے ٹیگ کریں
ٹک ٹاک ویڈیو بنائیں جس میں آپکا رابطہ نمبر، آئی ڈی اور پوسٹ کے ویوز کا سکرین شاٹ ڈسکرپشن میں موجود ہو۔
آٹھ اگست تک زیادہ سے زیادہ، شئیرز، ویوز اور لائکس حاصل کریں

اسکا پہلا انعام ایک لاکھ روپے

 دوسرا انعام 75 ہزار روپے

اور تیسرا 50 ہزار روپے ہے

جبکہ چوتھے نمبر سے لیکر بیسویں نمبر پر آنیوالوں کی حوصلہ افزائی ہوگی اور تعریفی اسنادی دی جائے گی۔


Like it? Share with your friends!

0
Annie Shirazi

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *