معروف یو ٹیوبر ڈکی بھائی ماہانہ کتنے لاکھ ڈالر کماتے ہیں؟ڈکی بھائی کی ہنگامہ خیز کمائی


0

پاکستان یوٹیوب کی معروف شخصیت و انٹرنیٹ پرسنیلٹی ڈکی بھائی نے اپنی ماہانہ کمائی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

Ducky Bhai Monthly Income

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ڈکی بھائی کی انٹرویو دیتے ہوئے ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے۔

:مذید پڑھیئے

کپل شرما نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

اس ویڈیو میں ڈکی بھائی میزبان خاتون کے سوال پر جواب دے رہے ہیں۔

Ducky Bhai Monthly Income

ڈکی بھائی کا اپنی کمائی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں بتانا ہے  کہ یہ صرف یوٹیوب کی کمائی نہیں ہے۔

ڈکی بھائی نے بتایا کہ وہ برانڈز کی پروموشنز بھی کرتے ہیں اور یوٹیوب پر وی لاگز وغیرہ بھی بناتے ہیں، اس طرح کُل ملا کر  وہ ماہانہ یوٹیوب سے تقریباً ایک سے دیڑھ لاکھ امریکی ڈالر کما لیتے ہیں۔

یاد رہے کہ یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً 35 لاکھ روپے بنتی ہے


Like it? Share with your friends!

0
Annie Shirazi

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *