لندن کی رہائشی جیا خان نے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔اور اپنی خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ عمران خا ن سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔
لندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شریک خاتون جیا خان نے صحافی سے بات کرتے ہوئے عمران خان کو شادی کی پیشکش کی۔
جیا خان نے مزید کہا کہ یو کے میں میرےلئے رشتوں کی لائن لگی ہوئی ہے ، لیکن میں ابھی تک سنگل ہوں کیوں کہ مجھےعمران خان سے شادی کرنی ہے، اگر عمران خان مجھ سے شادی کر لیں گے تو ہم دونوں ایک اچھی زندگی گزار سکتے ہیں ۔
جیاخان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک بہادر آدمی ہیں ، میں دوسال سے ان کی محبت میں گرفتار ہوں۔
عمران خان کی بشریٰ بی بی سے محبت کے سوال پر جیا خان نے کہا کہ ہر مرد کسی دوسری عورت کے آنے سے پہلے ایسے ہی با تیں کرتا ہے، مجھ سے ملنے کے بعد انکی سوچ بدل جائے گی ۔
عمران خان کی سابقہ شادیاں
ہم آپ کو بتا تے ہیں کہ عمران خان کی تین شادیاں پہلے ہی ہوچکی ہیں۔
انکی پہلی بیوی جما ئماگولڈ سمتھ
موجودہ بیوی بشری بی بی
0 Comments