پاکستان عالمی حلال فیشن انڈسٹری میں اہم کردار ادا کرنے کو تیار: آئی سی سی ڈی کی جانب سے فیشن کانفرنس 2025 کا انعقاد
کراچی: اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ نے کراچی میں اپنی حلال فیشن کانفرنس 2025 منعقد کی جس میں فیشن ماہرین، تجارتی اداروں، کاروباری مالکان...











