کیا آ پ پاکستان کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں؟ شاید نہیں


0

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ لوگ پاکستان کے بارے میں سب جانتے ہیں؟ ایسا نہیں ہے۔

پاکستان کے بارے میں ایسی معلومات جو آپ کو نیہں پتہ ہو گئی آ یئے ہم آپ کو پاکستان کے بارے میں ہی ںدلچسپ معلومات دیتے

٭آنسو جھیل ،جو ایک آنسو کے قطرے کی شکل ہے،وادی کاغان میں16،490   ٖفٹ کی اونچا ئی پر واقع ہے۔ اسے پاکستان ایئر فورس کے پائلٹس نے 1993 میں کم اونچائی پر پرواز کرتے ہوئے دریافت کیا تھاا

image source:google

۔

٭دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کے بعدک-  2پہاڑ کا نام آتا ہے  جو کہ پاکستان میں موجود ہے۔

٭دنیا کا چوتھا سب سے بڑا آبپاشی کا نظام پاکستان میں ہے

image source :google

٭کھیوڑہ کی کانیں دنیا  کی دوسری سب سے بڑی نمک کی کان ہیں۔ جسے سکندر اعظم کی فوج نے حادثاتی طور پر دریافت کیا تھا۔

unique information Pakistan

٭صحرائے تھرپار کر دنیا کا واحد زرخیز صحرا ہے۔

٭سیف الملوک پاکستان کی بلند ترین جھیلوں میں سے ایک ہے۔

٭پاکستان منفرد شہتوت پیدا کرنے کے لئےجانا جاتاہے جو کافی رسیلے ہونے کے ساتھ ساتھ میٹھے ہوتے ہیں۔یہ شہتوت5 ۔3انچ سے زیادہ بڑھ سکتے ہیں جو کہ عام شہتوتوں کے مقابلے میں بڑا سائز ہے۔

٭پہلا بین الاقوامی کرکٹ میچ کراچی میں ہوا۔ اسے دیکھنے کیلئے 5000 سے زائد افراد نے شرکت کی۔

2٭2017 میں پاکستان دنیا بھر میں واحد ملک تھا جہاں سب سے زیادہ اے۔ٹی ۔ایم تھے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی اس کا نام آیا تھا۔

٭تربیلا ڈیم دنیا کا واحد ڈیم ہے جسکی تیاری کےلئےبنیادوں میں سب سے زیادہ پتھر اور اضافی زمین کی تہہ بچھائی گئی ہے۔

٭پاکستان ٖفوجی اعتبار سے دنیا کا ساتواں ملک ہے۔پاکستان کی فوج 7 لاکھ سے زائد ہے۔اقوام متحدہ کے سلامتی مشن کے لئے پاکستان سب سے بڑی فوج فراہم کرتا ہے۔

٭دنیا کا سب سے اونچا پہاڑی سلسلہ ٹینگو ٹاورز پاکستان میں موجودہے۔گلگت بلتستان میں چار بلند ترین پہاڑ موجود ہیں۔جن کا چمار دنیا کہ دس بلند ترین پہاڑوں میں ہوتا ہے۔

٭دنیا کا سب سے بڑا گلیشیرسسٹم پاکستان میں واقع ہے جو بیافو گلیشیرکے نام سےجانا جاتاہے۔

٭دنیا کا سب سے اونچا پولو گراؤنڈ پاکستان مین واقع ہے جس کی بلندی 3800 میٹر ہے۔

٭گوادر کا شمار دنیا کے سب سے بڑے “ڈیپ سی پورٹ”یعنی گہرے سمندر کی بندرگاہوں میں کیا جاتا ہے۔

٭پاکستان میں موجود “انڈس ویلی تہزیب” اور موئن جو دڑو کا شمار قدیم ترین تہذ یبوں میں ہوتا ہے۔

٭دنیا کا سب سے بڑا قبرستان پاکستان  کے شہر ٹھٹھ میں واقع ہے۔

image source;google

٭پاکستان کا قومی جانور ما خور ہے۔

انسانوں کا بنایا ہوادنیا کا سب سے بڑا مصنوعی جنگل پاکستان میں موجود ہے ،جو چھانگہ مانگہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔یہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے،اور یہ تقریباً 12 ہزار ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے۔ح

image source :google

٭دنیا کا سب سے بڑا ایمبولینس سسٹم پاکستان میں موجود ہے جو ایدھی  فاؤنڈیشن  چلاتا ہے جو پاکستان کا سب سے  غیر منافع بخش سماجی  فلاح و بہبود کا ادارہ ہے۔

٭پاکستان    1998میں ایٹمی طاقت بننے والا پہلا اسلامی ملک ہے

image source:google

٭پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔

٭پاکستان کا قومی پھول جیسمین ہے

٭پاکستان کا قومی مشروب گنے کا رس ہے۔

٭پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔


Like it? Share with your friends!

0
Annie Shirazi

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *