فیصل ہلز، 17 ٹاور کی سنگ بنیاد کی شاندار تقریب


0
ISMMART Group Tower 17

Tower 17, Faisal Hills, Islamabad 

اسمارٹ گروُپ آف انڈسٹیز،ریئل اسٹیٹ ڈیویلپمنٹ میں ایک جانا مانا نام ہے اسمارٹ گروُ نے حال ہی میںٖ ٖٖٹاور 17 کی ایک شاندار سنگ بنیاد تقریب منعقد کی

یہ ٹاور فیصل ہلز کی  ترقی میں ایک  اہم  سنگ میل  ہے یہ تقریب 23 جون 2023 کو منعقد ہوئی  ، یہ تقریب عام ایونٹ سے کہی ذیادہ شاندار تھی جس میں جشن کا الگ ہی سماء تھا یہ  تقریب ترقی ،نئی تخلیق اور کمیونٹی  کے لئے ایک غیر معمولی تقریب تھی .

سنگ بنیاد کی تقریب  میں مشہور  گلوکاروں علی ظفر اور فرحان سعیدنے شرکت کی۔اس کے علاوہ معززاور با اثر شخصیات،اہم اسٹیک ہولڈرزاور  معزز مہمانوں نے بھی شرکت کی۔

ان مہمانوں میں جناب شوکت مروت،سی -ای او جنرل منیجر محترمہ عبیر، منیجنگ ڈائریکٹر محترمہ انعم شاہد اور سی او ایس۔ کامران صاحب، اس تاریخی لمحے کو یاد گار بنانے کے لیے سب اکٹھے ہو ئے تھے۔ ایونٹ کا اہتمام دو ایونٹ مینجمنٹ کمپنیوں ایونمنٹس اور پرسٹیج انٹرنیشنل نے کیا تھا ۔

اسمارٹ گروُ کے سی ای  او اور بانی اسپیکرجناب شوکت مروت نے   تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاضرین سے ان کی پختہ حمایت پر اظہار تشکر کیا۔

مزید اپنے وژن پر زور دیتے ہوئے کہتے اس بات کا نقین دلایا کہ یہ فیصل ہلز کے درمیاں قدرتی مناظر کے ساتھ ایک بہترین طرز زندگی دینے پر مامور ہیں

ISMMART Group Tower 17

ٹاور17 کو کمیونٹی کی ابھرتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو نئی اور جدید ترین سہولیات سے آراستہ رہائشی اور تجارتی جگہوں کی ایک صف پیش کرتا ہے ۔

یہ ٹاور فیصل  ہلزکو زمان حاضر کی زندگی میں تبدیل کرنے میں ایک اہم پیش رفت کی نمائندگی کرتا ہے ۔

سنگ بنیاد کی تقریب نے ان سرمایہ کاروں، شراکت داروں اور ملازمین کے تعاون کو تسلیم کرنے کا ایک موقع بھی فراہم کیا جنہوں نے اس منصوبے کو حقیقت بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کا غیر متزلزل یقین اور تعاون سے ہی ٹاور 17 کی تعمیر شروع ہوئی ہے

یہ پروجیکٹ ریئل اسٹیٹ گروپ آف انڈسٹریز کی ترقی میں بہترین کارکردگی پیش کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ منصوبہ خطے کی ترقی اور ترقی کے ایک نئے باب کی نشاندہی کرتا ہے، جو رہائشیوں اور کاروباروں کے لیے ایک مخصوص طرز زندگی کا تجربہ پیش کرتا ہے۔  


Like it? Share with your friends!

0
Annie Shirazi

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *