مفتی قوی کی ایک اور نا زیبا ویڈیو وائرل

مفتی قوی اس سے پہلے بھی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کیلئے مشہور ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہے۔

اس سے قبل مفتی عبد القوی کا مقتول قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیوں کا سلسلہ چلتا رہا جسکے بعد ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کے ساتھ بھی کئی ویڈیوز وائرل ہوگئی

ماڈل قندیل بلوچ اور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے بعدمفتی قوی کی ایک اور نازیبا ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی قوی ایک پارٹی میں موجود ہیں اور وہ پارٹی میں موجود خواتین کیساتھ نامناسب انداز میں دکھائی دے رہے ہیں

Mufti Qavi Video Viral

 ویڈیو کو صارفین مختلف تبصروں کیساتھ شیئر کررہے ہیں، کسی نے کہا کہ مفتی قوی دنیا میں ہی حوریں تلاش کررہے ہیں تو کسی نے کہا کہ ان کے نام کیساتھ مفتی لگانا بھی گناہ قرار دیا ہے۔

ایک صارف نے مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’زندگی تو مفتی قوی جی رہا ہے ، ہم تو بس سانسیں لے رہے ہیں

خیال  رہے کہ ماضی میں جب ماڈل قندیل بلوچ کے ساتھ جب مفتی قوی کی سیلفیاں منظر عام پر آئی تھیں تو انہیں رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا تھا۔

اس کے بعد مفتی قوی کی ویڈیوز و تصاویر حریم شاہ کے ساتھ بھی سامنے آئی تھیں جن کے حوالے سے مفتی قوی کا کہنا تھا کہ حریم شاہ دوسروں کی عزت اور شہرت سے کھیلنا چاہ رہی ہے جو ان کا مشغلہ ہے۔

Annie Shirazi

Recent Posts

کوک اسٹوڈیو Nu.WAV کی چوتھی پیشکش ’’شبنم‘‘ ریلیز، مانو اور زوہا وسیم کی آوازوں کا منفرد امتزاج

لاہور: کوک اسٹوڈیو Nu.WAV نے اپنے میوزک پروجیکٹ کی چوتھی پیشکش ’’شبنم‘‘ ریلیز کر دی،…

5 days ago

آئی ٹیل انرجی کی سولر پاکستان ایکسپو میں جدید بیٹری کی نمائش، کمرشل و صنعتی شعبے میں توسیع کا اعلان

آئی ٹیل انرجی نے سولر پاکستان ایکسپو 2026ء میں جدید جنریشن ٹو بیٹری، آر ای…

2 weeks ago

خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے پی ایم این کی سالانہ کانفرنس میں دو اہم اعزازات حاصل کر لیے

خوشحالی مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ (KMBL)، جو پاکستان کا پہلا مائیکروفنانس بینک ہے، نے پاکستان مائیکروفنانس…

2 weeks ago