پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات پیشنگوئی


1

تفصیلات کے مطابق مصر کے ماہر فلکیات کے سربراہ ڈاکٹر جاد القاضی نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ کی پیشنگوئی کردی ہے

مصر کے قومی ادارے فلکیات اور جیو فزیکل تحقیق کے سربراہ جاد القاضی نے اپنے علم کے مطابق بتایاہے کہ یہ ہجری سال۔1444 ھ میں ذیقعد کا چاند اگلے ہفتے تک نظر آنے کا امکان ہے۔ پہلی ذیقعد اتوار کے دن ہوگی اور ذیقعد کا مہینہ 29 دن کا ہوسکتا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرجا القاضی کہتے ہیں کہ اگر یہی صورت حال رہی تو عید الا ضحیٰ 27 جون 2023 بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عید الاضحیٰ پر گوشت کھائیں مگر اعتدال کیساتھ

اسی لحاظ سے پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 جون یا 28 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

مزید بتاتے ہیں کہ شوال کا چاند مکہ المکرمہ میں غروب آفتاب سے 3 منٹ پہلے غروب ہو جائےگا جب کہ قاہرہ میں نیا چاند غروب آفتاب کے ایک منٹ بعد رہےگا۔


Like it? Share with your friends!

1
Annie Shirazi

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *