Categories: Uncategorized

گلی گلی گھوم کر بھیک مانگنے والی عورت 90 لاکھ کی مالکن نکلی۔

 بھکارن انتقال  کے بعد 10لاکھ مصری پاؤنڈز  ( تقر یبا  90 لاکھ پاکستانی  روپے ) کی مالکن نکلی ۔

عرب میڈیا کے  ذرائع کے مطابق جنوبی مصر میں عبدالجلیل نامی بھکار ن سڑکوں اور گلیوں میں بھیک مانگ کر اپنا گزر بسر کرتی تھی جس کا  چند دن پہلے انتقال ہوگیا ہے۔

Bhikaran 90 Lakh ki Malkan

Image source: jaang

بھکاری خاتون کی مالی حالت کو دیکھتے  ہوئے انتقال کے بعد  اس کی تدفین کے انتظام و اہتمام  کا  خرچہ بھی پڑوسیوں نے کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: رزق حلال کمانے کیلئے موبائل فون کا سامان بیچنے والا 10 سالہ شاہ زیب

رپورٹ کے مطابق عبدالجلیل کے انتقال کے 10 دن کے بعد  جب اس کے مکان کی تلاشی لی گئی تو  صحن میں چھپائے گئے ایک تھیلے سے 10 لاکھ دھاتی سکوں اور نوٹوں کی صورت میں  مصری پاؤنڈز نکل آئے جسے بعد میں عبدالجلیل کے ورثہ ( بہن بھائیوں )میں تقسیم کردیا گیا۔

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

5 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago