پاکستان کی مشہور جوڑی .ایمن خان اور منیب بٹ کے یہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ایمن خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پہ امل کی بہں کے آنے کا اعلان کیا ہے۔اور کہا ہے کہ ان کے گھر رحمت آئی ہے اور دعاوں میں یاد رکھنے کا کہا ہے۔

Aiman Muneeb Dosri Beti
منال خان نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر پوسٹ سیئر کرتے ہوئے پیدائش کا وقت اور بیٹی کا نام پوسٹ کیا ہے اور اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے انہو ں نے یہ بھی بتایا ہےکہ ۔بیٹی کا نام میرال منیب رکھا گیا ہے۔
۔
0 Comments