عمران خان کی گرفتاری پر راکھی ساونت کا پاکستان کے نام پیغام

پاکستان  کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی  گرفتاری کے بعد جہاں پاکستان کے سیاسی ماحول میں شدت آئی ہے۔وہی بھارتی عوام کی بھی اس خبر پر نظر ہے۔

ریئلٹی ٹی وی اداکارہ راکھی ساونت اپنے عجیب و غر یب تبصرے اور ویڈیو سے لوگوں کو تفریح کا موقع دیتی رہتی ہیں ۔اب  اداکارہ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے رہنما کی گرفتاری پر بھی اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔

image source :times of India

راکھی ساونت نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل  کااظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کو اس کارروائی پر اپنی آواز بلند کرنی چاہیے

اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹک ٹاک پر ویڈیو  پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے  کہ ’اپنی آواز بلند کرو پاکستانیوں، جاکر عمران خان کو چھڑاؤ،  جاو  پاکستانیوں جاو ہمارے ملک میں ایسا ہوا ہوتا تو ہم سب کی بینڈ بجا دیتے۔ ‘

راکھی ساونت نے پاکستانیوں کو مزید  پیغام دیا کہ

’ٹک ٹاک کھیلنا بند کرو اور عمران خان کو بچاؤ، اُٹھو پاکستانیو اُٹھو۔

 بولی وڈ اداکارہ راکھی ساونت ہمیشہ ہی اپنے کسی نہ  کسی  بیان کی وجہ سے خبروں میں ان رہتی ہیں، اس سے پہلے بھی انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستانی پرچم کے ساتھ تصویر شئیر کی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

Annie Shirazi

Recent Posts

محکمہ صحت سندھ، لمز اور آغا خان یونیورسٹی کا بنیادی صحت کے نظام تک ماں اور بچوں کی صحت کے لیے قومی مصنوعی ذہانت مرکز لانے کے تاریخی معاہدے پر دستخط

عائشہ سلمان، گیٹس فاؤنڈیشن، پروگرام آفیسر؛ ڈاکٹر زہرا ہڈبھائے، آغا خان یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ پروفیسر؛…

2 weeks ago

Coke Studio Nu.WAVکا نیا گانا ’رنگین‘ ریلیز

لاہور (نمائندہ خصوصی) Coke Studio Nu.WAV نے اپنے موسیقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے…

2 weeks ago

2026 SIMPACT میں طبی تعلیم کے لیے سیمولیشن میں مصنوعی ذہانت کو مرکزی حیثیت حاصل

: آغا خان یونیورسٹی (AKU) کے سینٹر فار انوویشن اِن میڈیکل ایجوکیشن (CIME)، کراچی نے…

3 weeks ago

کوک اسٹوڈیو Nu.WAV کا پہلا گانا ’دل‘ ریلیز، افیوسک (Afusic)اور زوہا وسیم کی آوازوں کا خوبصورت امتزاج

کوک اسٹوڈیو Nu.WAV نے اپنے سفر کا آغاز پہلے گانے ’دل‘ کی ریلیز سے کردیا،…

1 month ago

فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ اور سٹی پاکستان نے سپلائر فنانسنگ اور سپلائی چین کی مضبوطی کے لیے شراکت داری کی

فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (FCEPL) نے اپنے سپلائرز کے لیے سٹی پاکستان کے Citi®…

1 month ago