پاکستانیوں میں ارینج میرج کا رجحان زیادہ ۔سروے

عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے ملک میں شادیوں کے رجحان سے متعلق سروے جاری کردیا۔

Pakistani Arranged Love Marriage

سروے کے مطابق پاکستان میں گھر  والوں کی مرضی سے شادی کا رواج عام ہے، سروے میں سامنے آیا کہ81 فیصد پاکستانیوں نے ارینج میرج کی جب کہ 18 فیصد نے پسند کی شادی کرنےکا کہا۔

گیلپ پاکستان  کے مطابق ارینج میرج کرنے والوں میں لڑکیوں کی شرح زیادہ ہے، 85 فیصد لڑکیوں نے ماں باپ کی خواہش پر شادی کی جب کہ 14 فیصد نے اپنی پسند سے شادی کرنے کو ترجیح دی۔

یہ بھی پڑھیئں

لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو ذیادہ پسند کرتی ہیں۔فاطمہ آفندی

سروے کے مطابق لڑکوں میں77 فیصد نے والدین کی بات مانی جب کہ  22 فیصد نے اپنی مرضی سے شادی کرنےکا کہا۔

پسندکی شادی کرنے والوں میں 30 سال تک کی عمر تک کے نوجوانوں کی شرح 21 فیصد نظر آئی۔ اس کے برعکس ارینج  میرج کا سب سے زیادہ 50 سال سے زائد عمر کے پاکستانیوں نےکہا۔     

اناسی فیصد افراد نے  والدین کی پسند کو ترجیح دی جب کہ 10 فیصد نے ذاتی پسند  کو  والدین کی  رائے پر فوقیت دی۔

Annie Shirazi

Recent Posts

محکمہ صحت سندھ، لمز اور آغا خان یونیورسٹی کا بنیادی صحت کے نظام تک ماں اور بچوں کی صحت کے لیے قومی مصنوعی ذہانت مرکز لانے کے تاریخی معاہدے پر دستخط

عائشہ سلمان، گیٹس فاؤنڈیشن، پروگرام آفیسر؛ ڈاکٹر زہرا ہڈبھائے، آغا خان یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ پروفیسر؛…

2 weeks ago

Coke Studio Nu.WAVکا نیا گانا ’رنگین‘ ریلیز

لاہور (نمائندہ خصوصی) Coke Studio Nu.WAV نے اپنے موسیقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے…

2 weeks ago

2026 SIMPACT میں طبی تعلیم کے لیے سیمولیشن میں مصنوعی ذہانت کو مرکزی حیثیت حاصل

: آغا خان یونیورسٹی (AKU) کے سینٹر فار انوویشن اِن میڈیکل ایجوکیشن (CIME)، کراچی نے…

3 weeks ago

کوک اسٹوڈیو Nu.WAV کا پہلا گانا ’دل‘ ریلیز، افیوسک (Afusic)اور زوہا وسیم کی آوازوں کا خوبصورت امتزاج

کوک اسٹوڈیو Nu.WAV نے اپنے سفر کا آغاز پہلے گانے ’دل‘ کی ریلیز سے کردیا،…

1 month ago

فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ اور سٹی پاکستان نے سپلائر فنانسنگ اور سپلائی چین کی مضبوطی کے لیے شراکت داری کی

فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (FCEPL) نے اپنے سپلائرز کے لیے سٹی پاکستان کے Citi®…

1 month ago