لفٹ میں شیشے لگانے کی کیا وجہ ہے؟

 لفٹ میں عام طور پر  تینوں اطراف شیشے  لگے ہوتے ہیں ،جب سے کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیرشروع ہوئی ہے اس کے بعد  سے عماعتوں میں لفٹوں کا استعمال عام ہو گیا ہے لیکن کچھ ایسی چیزیں ہیں جو لوگوں کو ابھی معلوم نہیں ہیں  ۔ جیسے لفٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ نے دیکھا  ہوگا کہ لفٹ میں شیشے نصب ہوتے ہیں جہاں بہت سے لوگ سیلفی لینے کے لئے بھی پسند کرتے ہیں۔

Mirror Fitted Inside Lift

لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ شیشے لفٹ میں کیوں لگے ہوتے ہیں؟ کیا انہیں لفٹ کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے لگایا جاتا ہے؟  یہ شیشے لفٹ میں بہت خاص مقصد کیلئے لگائے جاتے ہیں جو ہم آپ کو بتائیں گے۔

مذید پڑھیئں

روزانہ صرف 2 گھنٹے ہی اسمارٹ فون استعمال کرنے سے انسانوں میں کون سی بیماری بڑھ رہی ہے ، تحقیق

ذہنی سکون

بہت سے لوگ بند،اور چھوٹی  جگہوں جیسے لفٹوں میں گھبراہٹ  کا شکار ہوجاتے ہیں  انہیں ایسا لگتا ہے کہ ان کا دم گھٹ رہا ہے ، اسی لیے آئینے چھوٹی لفٹ میں زیادہ جگہ کا احساس پیدا کرکے لفٹ کو بڑا بڑا محسوس کرواتے ہیں جب کہ گھٹن بھی محسوس ہونے نہیں دیتے۔

حفاظت

لفٹ میں موجود شیشے لوگوں کو اپنے ارد گرد کو زیادہ واضح طور پر دیکھنے کی اجازت دیتے ہیں،بند لفٹ کے اندر کوئی بھی بری سرگرمی اگر ہو رہی ہو تو لفٹ میں موجود شیشے سے وہ اندر کی صورتحال دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ  لوگ خود کو محفوظ محسوس کرسکتے ہیں کیونکہ وہ دوسرے مسافروں اور ممکنہ خطرات سے آگاہ ہو سکتے ہیں

معذور افراد کی رہمنائی

شیشوں کی وجہ سے معذور افراد کو بھی رہنمائی میں مدد ملتی ہے، مثال کے طور پر اگر وہیل چیئر پر بیٹھے شخص کو لفٹ سے پیچھے ہٹنے کی ضرورت ہوتی ہے تو آئینے کی مدد سے بخوبی اپنا کام کرسکتا ہے۔

Annie Shirazi

Recent Posts

محکمہ صحت سندھ، لمز اور آغا خان یونیورسٹی کا بنیادی صحت کے نظام تک ماں اور بچوں کی صحت کے لیے قومی مصنوعی ذہانت مرکز لانے کے تاریخی معاہدے پر دستخط

عائشہ سلمان، گیٹس فاؤنڈیشن، پروگرام آفیسر؛ ڈاکٹر زہرا ہڈبھائے، آغا خان یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ پروفیسر؛…

2 weeks ago

Coke Studio Nu.WAVکا نیا گانا ’رنگین‘ ریلیز

لاہور (نمائندہ خصوصی) Coke Studio Nu.WAV نے اپنے موسیقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے…

2 weeks ago

2026 SIMPACT میں طبی تعلیم کے لیے سیمولیشن میں مصنوعی ذہانت کو مرکزی حیثیت حاصل

: آغا خان یونیورسٹی (AKU) کے سینٹر فار انوویشن اِن میڈیکل ایجوکیشن (CIME)، کراچی نے…

3 weeks ago

کوک اسٹوڈیو Nu.WAV کا پہلا گانا ’دل‘ ریلیز، افیوسک (Afusic)اور زوہا وسیم کی آوازوں کا خوبصورت امتزاج

کوک اسٹوڈیو Nu.WAV نے اپنے سفر کا آغاز پہلے گانے ’دل‘ کی ریلیز سے کردیا،…

1 month ago

فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ اور سٹی پاکستان نے سپلائر فنانسنگ اور سپلائی چین کی مضبوطی کے لیے شراکت داری کی

فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (FCEPL) نے اپنے سپلائرز کے لیے سٹی پاکستان کے Citi®…

1 month ago