کار ساز حادثہ ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ میں کس نشے کےاستعمال کے شواہد ملے ہیں؟


0

کارسازحادثے میں ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ میں آئس کےاستعمال کے شواہد سامنے آگئے، ملزمہ کے خون اور پیشاب کے نمونے لئے گئے تھے۔

Karsaz incident medical report
Karsaz incident medical report

تفصیلات کے مطابق کارسازحادثے میں ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ میں آئس کےاستعمال کےشواہدسامنے آئے،ملزمہ کے یورین میں آئس کے شواہد ملے ہیں۔

Karsaz Incident Medical Report

ٹریفک حادثے کےبعدملزمہ نتاشاکے خون اور پیشاب کے نمونے لئے گئے تھے تاہم ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ نتاشاکی رپورٹ کو تفتیش کا حصہ بنایا جارہا ہے، رپورٹ کوفی الحال خفیہ رکھا گیا ہے،عدالت میں پیش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

کار ساز حادثے میں اپنے والد کے ساتھ جان بحق ہونے والی آمنہ عارف کا آخری اسٹیٹس کیاتھا؟

یاد رہے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کار ساز حادثے کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیم بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایس ایس پی رینک کاافسرتفتیشی ٹیم کےساتھ کام کرےگا اور حادثےکوہائی پروفائل کیس کی طرح لیا جائے۔


Like it? Share with your friends!

0
Annie Shirazi

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *