کورونا ویکسین لگوانے والے افراد 2 سال میں مر جائینگے

کورونا ویکسین لینے والے تمام افراد دو سال کے اندر مر جائیں گے، یہ دعویٰ مشہور نوبل انعام یافتہ سائنٹسٹ لک مونٹاگنیئر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس جعلی پیغام کو کینیڈا کے اشاعتی ادارے لائف سائٹ نیوز کی ایک رپورٹ سے جوڑا جا رہا ہے۔

فیس بک نے اس ماہ کے شروع میں اس ادارے کی ویب سائٹ کو کوویڈ-19 کی غلط معلومات پھیلانے کی وجہ سے پابندی عائد کردی تھی۔

Image Source: Twitter

درحقیقت کورونا ویکسین کی اس خبر پر لائف سائٹ نیوز ڈاٹ کام نے یہ دعویٰ امریکی این جی او کی ویب سائٹ رائر فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ پر شائع مواد پر کیا اور ایک مضمون کا حوالہ دیا ہے ،اس مضمون میں دو منٹ کی ویڈیو بھی شامل ہے ، جس میں فرانسیسی وائرسولوجسٹ نے کوویڈ-19 کے ویکسین پروگرام کو مسترد کردیا ہے۔ اس ویڈیو کا دورانیہ گیارہ منٹ ہے جب کہ اصل میں یہ ویڈیو فرانسیسی زبان میں ہے ، جس میں کافی کٹس ہیں۔اس ویڈیو میں لک مونٹاگنیئر نے بڑے پیمانے پر ویکسی نیشن کو ایک “بہت بڑی غلطی” سے تعبیر کیا۔ لیکن انہوں نے یہ نہیں کہا کہ کورونا ویکسین لگوانے والے افراد دو سال میں مر جائیں گے۔

اس خبر کا خلاصہ یوں ہے کہ فرانسیسی ماہر وائرلوجسٹ اور نوبل انعام یافتہ لک مونٹاگنیئر نے تصدیق کی ہے کہ ان لوگوں کے بچنے کا کوئی امکان نہیں ہے جن لوگوں نے ویکسین کو کسی بھی شکل میں لیا ہو، ان کی زندگی محض دو سال ہے۔ وائرولوجسٹ نے واضح طور پر کہا کہ کوئی امید نہیں ہے، اور نہ ہی ان افراد کا کوئی ممکنہ علاج ہے جو پہلے ہی ویکسین لے چکے ہیں۔ ہمیں لاشوں کے آخری انتظام کے لئے تیار رہنا چاہئے۔ اس ویکسین کے اجزاء کی تحقیق کرنے کے بعد سائنسی ماہرین نے دعووں کی حمایت کی، اور کہا کہ جن لوگوں نے ویکسین لی ہے، وہ سب اینٹی باڈی پر منحصر رہیں گے اور اس کے اضافے سے مر جائیں گے۔

Image Source: Getty Image

ہمیں لاشوں کے آخری انتظام کے لئے تیار رہنا چاہئے۔اس ویکسین کے اجزاء کی تحقیق کرنے کے بعد سائنسی ماہرین نے دعووں کی حمایت کی، اور کہا کہ جن لوگوں نے ویکسین لی ہے،وہ سب اینٹی باڈی پر منحصر رہیں گے اور اس کے اضافے سے مر جائیں گے۔ ہمیں لاشوں کے آخری انتظام کے لئے تیار رہنا چاہئے۔اس ویکسین کے اجزاء کی تحقیق کرنے کے بعد سائنسی ماہرین نے دعووں کی حمایت کی، اور کہا کہ جن لوگوں نے ویکسین لی ہے، وہ سب اینٹی باڈی پر منحصر رہیں گے اور اس کے اضافے سے مر جائیں گے۔ ہمیں لاشوں کے آخری انتظام کے لئے تیار رہنا چاہئے۔اس ویکسین کے اجزاء کی تحقیق کرنے کے بعد سائنسی ماہرین نے دعووں کی حمایت کی، اور کہا کہ جن لوگوں نے ویکسین لی ہے،وہ سب اینٹی باڈی پر منحصر رہیں گے اور اس کے اضافے سے مر جائیں گے۔

ہمیں لاشوں کے آخری انتظام کے لئے تیار رہنا چاہئے۔ اس ویکسین کے اجزاء کی تحقیق کرنے کے بعد سائنسی ماہرین نے دعووں کی حمایت کی، اور کہا کہ جن لوگوں نے ویکسین لی ہے،وہ سب اینٹی باڈی پر منحصر رہیں گے اور اس کے اضافے سے مر جائیں گے۔ مزید کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔”یہ ایک بہت بڑی غلطی ہے“۔ان لوگوں نے کہا کہ یہ ایک سائنسی غلطی کے ساتھ ساتھ طبی خرابی بھی ہے، یہ ایک ناقابل قبول غلطی ہے۔

Image Source: Twitter

انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ تاریخ کی کتابیں یہ ظاہر کریں گی، کیونکہ یہ ویکسی نیشن ہے جومختلف حالتوں کو پیدا کررہی ہے۔لک مونٹاگینیئر نے مزید کہا کہ بہت ساری وبائی امراض کے ماہرین اس کو جانتے ہیں مگر وہ اس مسئلے کے بارے میں خاموش ہیں۔

مزید پڑھیں: مبارک ہو۔۔ پاکستان نے “پاک ویک” نامی اپنی کورونا ویکسین تیار کرلی

دراصل لائف سائٹ ڈاٹ کام نے یہ دعویٰ امریکی این جی او کی ویب سائٹ رائر فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ پر شائع مواد کے حوالے سے کیا۔ ویب سائٹ نے اس بیان کی غلط تشریح کی،وہاں سے یہ خبر واٹس ایپ پر وائرل ہوئی اور بھارت کے کئی اخبارات نے واٹس ایپ کے اس پیغام کو خبر بنا کر پیش کیا۔

تاہم پریس انفارمیشن بیورو کے فیک نیوز فیکٹ چیک نے اسے جھوٹی اور من گھڑت خبر قرار دیااور بتایا کہ یہ بیان کسی نے نہیں دیاجس کے بعد کئی اخبارات اور ویب سائٹ نے اس خبر کو ہٹا دیا۔

خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا اور اس کی ویکسین کے بارے میں یہ پہلی متنازعہ خبر نہیں ہے۔ اس سے قبل ، وزیر اعظم عمران خان کے ویکسین لگوانے کے دو دن بعد ہی کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا تھا جس کے سبب عوام نے ویکسین پر شبہ ظاہر کیا تھا۔

Ahwaz Siddiqui

Recent Posts

میں نے نماز پڑھی تہجد پڑھی قرآن پڑھا مگر میرا ڈپریشن کم نہیں ہوا ،صحیفہ جبار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک اپنی ذہنی صحت سے…

21 hours ago

کیا عاطف اسلم نے آننت امبانی کی شادی سے قبل کی تقریب میں شرکت کی ہے؟

نامور گلوکار عاطف اسلم کی اپنی اہلیہ کے ساتھ بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے…

3 days ago

عاصم اظہر نے اپنےمداحوں کو خوشخبری سنا ڈالی

پاکستان کے نامور گلوکار و موسیقار عاصم اظہر نے اپنےمداحوں کو خوشخبری سنا ڈالی۔ فوٹواینڈ…

3 days ago

ملیریا ایک جان لیوا بیماری

دنیا بھر میں ہر سال 25 اپریل کو ملیریا کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔…

7 days ago

ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے نیوز کاسٹر بے ہوش

بھارت کے نیشنل براڈکاسٹر دور درشن کے بنگالی زبان کے چینل کی نیوز اینکر نشریات…

1 week ago

ہانیہ عامر ذہنی دباؤ کا شکار

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ…

2 weeks ago