نابینا نجومی بابا وانگا کی 2023 میں خوفناک ایٹمی دھماکے کی پیشن گوئی


1
1 point

مایہ ناز خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا، انہوں نے گزشتہ پیشگوئیوں کی طرح 2023 کے حوالے سے بھی ایک بڑی پیشگوئی کی تھی۔

ونجیلیا پانڈیوا گشترووا 12 سال کی عمر میں رومانیہ میں دھول کے طوفان کے دوران مبینہ طور پر اپنی بینائی سے محروم ہوگئیں تھیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سال 1996 میں 91 سال کی عمر میں وفا ت  پانے والی خاتون نجومی بابا وانگا کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ وہ روحانی صلاحیتوں سے مالا مال تھیں۔ ان کی دنیا سے متعلق کی گئیں پیشن گوئیاں ایک کے بعدایک پوری ہو رہی ہیں  ۔

امریکی میڈیا کے مطابق بابا وانگا نے اپنی موت سے پہلے دنیا میں ہونے والے کافی اہم اور بڑے واقعات سے  متعلق  پیشن گوئیاں کی ہیں جن میں سے بہت سی سچ ثابت ہویئں ہیں، بابا وانگا کی ان پیش گوئیوں کو اس وقت سنجیدگی سے دیکھا گیا جب ان کی موت کے بعد نائن الیون کا واقعہ پیش آیا۔

9/11 پیشنگوئی

کیونکہ انکی  ایک پیشن گوئی11/9 کی بھی تھی۔اس کے علاوہ شہزادی ڈیانا کی موت، سویت یونین کے خاتمے ،جرمنی کے مشرق اور مغرب کے اتحاداور 2004 میں تھائی لینڈ   میں سونامی جیسی بڑی پیش گوئیاں بھی پوری ہوئی تھیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے 2022 کے حوالے سے بھی چند پیش گوئیاں کی تھیں جن میں سے دو یعنی “خطرناک زلزلے” اور” سیلاب کا خطرہ “اور “پینے کے پانی کی قلت” سچ ثابت ہوچکی ہیں۔

بابا وانگا 2023 پیشنگوئی

Baba Vanga Peshangoe 2023

بابا وانگا کے ماننے والوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے 2023 سے متعلق ایک تباہ کن ایٹمی تباہی کی پیش گوئی کی تھی، کہا جاتا ہے کہ نجومی خاتون نے 2023 میں ایک بڑے جوہری پاور پلانٹ کے دھماکے سے خبردار کیا تھا جس سے ایشیا میں زہریلے بادلوں کا راج ہوگا۔

بابا وانگا نے پیشگوئی کی تھی کہ کئی ممالک اس دھماکے سے متاثر ہو سکتے ہیں کیونکہ اس کی وجہ سے ہوا میں کئی مہلک بیماریاں پھیلیں گی جس سے لوگ بیمار ہوجائیں گے۔

Baba vanga Atmi peshangoe
Image Source: History.co

مرحومہ نجومی کے مطابق 2023 میں زمینی مدار کے تبدیل ہونے کے واضح امکانات ہیں جس سے ماحولیاتی تبدیلی رونما ہوگی۔

گلوبل وارمنگ اس حد تک ہوگی کہ لوگوں کے لیے پریشان کن حالات پیدا ہوسکتے ہیں، اس سے پہلےایسا 56 سال قبل ہوچکا تھا۔

خلائی مخلوق حملہ کرے گی

بابا وانگا کی جانب سے ماضی میں کی گئی پیش گوئیوں میں یہ بھی شامل ہے کہ زمین پر رہنے والے لوگ 2023 میں خلائی مخلوق کے حملے میں مارے جائیں گے، پیش گوئی کے مطابق یہ دنیا کے بڑے ملکوں میں ہوسکتا ہے۔

بابا وانگا کے مطابق سال 2023 میں آنے والی نسل کو لیبارٹریز میں تیار کیا جائے گا یعنی ٹرینڈ ہو جائے گا کہ لوگ اپنے بچوں کی پیدائش لیبارٹریز میں کروائیں گے۔

انہوں نے مزید یہ بھی کہا تھا کہ لوگ اپنے بچوں کی پیدائش سے پہلے ہی ان کے رنگ اور خصوصیات کو بھی منتخب کرسکیں گے، اور لوگ اپنی پسند کے مطابق بچے تیار  کروائے گئے حتی کہ  بابا وانگا نے یہ پیش گوئی بھی کی تھی کہ قدرتی پیدائش پر پابندی عائد کردی جائے گی۔


Like it? Share with your friends!

1
1 point

What's Your Reaction?

hate hate
1
hate
confused confused
1
confused
fail fail
1
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
2
lol
omg omg
1
omg
win win
1
win
Annie Shirazi

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format