یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟


0

ملک میں آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی بتائی جاتی ہے

Petrol Price Drop From 1 November

قبل ازیں حکومت نے 16اکتو بر 2024 سے آئی ایم ای ایم میں ڈیزل پر304 روپے اور پیٹرول پر4.07 روپے فی لیٹر کمی کی تھی۔

Petrol Price Drop From 1 November


آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا چیئرمین کو ایک خط میں ہونے والے بھاری مالی نقصان سے آگاہ کیا تھا۔
آئل کمپنیز ایڈو ائزری کونسل (او سی اے سی )کا کہنا ہے کہ حکومت نے اس بار پرائسنگ فارمولے سے انحراف کرتے ہوئے گزشتہ 16اکتوبر سے قیمتوں کو کم رکھا، ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی 1516روپے سے کم کرکے 13.26روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں3.29روپے اور ڈیزل میں3.13روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ۔ 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 775ڈالرز سے کم ہو کر76ڈالرز فی بیرل پر آگئی ہے ۔ تا ہم اگر حکام نے انٹر نل ایکو الائز یشن فریٹ مارجن (آئی ای ایف ایم )میں2.3روپے فی لیٹر اضافے کے نتیجے میں پیٹرول کے نرخ میں 0.78روپے اور ڈیزل 0.26روپے فی لیٹر آئندہ پندر ہواڑے میں اضافے کو روک دیا گیا ۔ جبکہ کیرو سین کی قیمت میں1.42روپے فی لیٹر کمی ہوگئی ۔

:مذید پڑھیئں

نرسری میں داخلے کی فیس کتنی؟فیس دیکھ کے لوگوں کے ہوش اڑگئے

 واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ 15 دنوں کے درمیان پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اوسط قیمتیں بالترتیب تقریباً 1.5 ڈالر اور 2.5 ڈالر فی بیرل کم ہوئی ہیں، عالمی منڈی میں پیٹرول کی اوسط فی بیرل قیمت 77.5 ڈالر کے مقابلے میں 76 ڈالر پر آگئی ہے، اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی بیرل نرخ 86.5 ڈالر سے کم ہو کر 84 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

آئل کمپنیز ایڈو ائزری کونسل (او سی اے سی )کا کہنا ہے کہ حکومت نے اس بار پرائسنگ فارمولے سے انحراف کرتے ہوئے گزشتہ 16اکتوبر سے قیمتوں کو کم رکھا ۔ ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی 1516روپے سے کم کرکے 13.26روپے فی لیٹر کردی گئی ہے ۔


Like it? Share with your friends!

0
Annie Shirazi

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *