مفتی قوی اس سے پہلے بھی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کیلئے مشہور ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہے۔
اس سے قبل مفتی عبد القوی کا مقتول قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیوں کا سلسلہ چلتا رہا جسکے بعد ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کے ساتھ بھی کئی ویڈیوز وائرل ہوگئی
ماڈل قندیل بلوچ اور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے بعدمفتی قوی کی ایک اور نازیبا ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی قوی ایک پارٹی میں موجود ہیں اور وہ پارٹی میں موجود خواتین کیساتھ نامناسب انداز میں دکھائی دے رہے ہیں
ویڈیو کو صارفین مختلف تبصروں کیساتھ شیئر کررہے ہیں، کسی نے کہا کہ مفتی قوی دنیا میں ہی حوریں تلاش کررہے ہیں تو کسی نے کہا کہ ان کے نام کیساتھ مفتی لگانا بھی گناہ قرار دیا ہے۔
ایک صارف نے مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’زندگی تو مفتی قوی جی رہا ہے ، ہم تو بس سانسیں لے رہے ہیں
خیال رہے کہ ماضی میں جب ماڈل قندیل بلوچ کے ساتھ جب مفتی قوی کی سیلفیاں منظر عام پر آئی تھیں تو انہیں رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا تھا۔
اس کے بعد مفتی قوی کی ویڈیوز و تصاویر حریم شاہ کے ساتھ بھی سامنے آئی تھیں جن کے حوالے سے مفتی قوی کا کہنا تھا کہ حریم شاہ دوسروں کی عزت اور شہرت سے کھیلنا چاہ رہی ہے جو ان کا مشغلہ ہے۔
کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…
سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…
فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…