سیاں جی سے بریک اپ کرلیا ! خاتون کی ڈرائیورس پارٹی اور ڈانس وائرل

اگر کسی خاتوں کو طلاق ہو جائے تو یہ اس خاتوں کے لئے بہت بدنامی مانی جاتی ہے اس عورت کو غلط سمجھا جاتا ہے

دو لوگوں کے درمیان قائم ازدواجی رشتے میں علیحدگی پر پہلے جہاں افسوس منایا جاتا تھا وہیں اب چند لوگ ایسے بھی ہیں جو اس رشتے سے نجات ملنے پر باقاعدہ جشن کا انتظام کرتے ہیں۔

Girl Dancing At Her Divorce

ان دنوں سوشل میڈیا پر طلاق کی خوشی میں ڈانس کرکے جشن مناتی خاتون کی ویڈیو وائرل ہے جس میں خاتون کو  طلاق کی خوشی میں پرپل لہنگا چولی پہنے مختلف  بالی وڈ گانوں پر  ڈانس کرتے  دیکھا جاسکتا ہے۔خاتون کی ویڈیو میں بیگ گراؤنڈ تھیم  پ غباروں سے ’ڈائیورس  مبارک‘ لکھا بھی دیکھا جاسکتا ہے جب  کہ ویڈیو میں خاتون کو متعدد بھارتی  گانوں پر خوشی سے ڈانس کرتے دیکھا گیا۔  

طلاق کے بعد جشن منانے پر خاتون کے دوستوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خوب شور شرابہ کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  ڈانس کرتی خاتون کی ویڈیو  امریکا کی  ہے جو کہ امریکا میں اسٹور چلاتی ہیں، تاہم یہ نہیں پتہ چل سکا ہے کہ خاتون کی اپنے شوہر سے علیحدگی کیوں ہوئی۔

:مذید پڑھئے

طلاق بدترین شادی سے بہتر ہے۔فریال محمود

مزکور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے اور اس ویڈیو پر لوگ کافی تنقید کر رہے ہیں

اس ویڈیو پر انٹرنیٹ صارفین اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’بڑے نصیب والا شخص تھا جس نے اس سے جان چھڑالی۔‘ دوسرے صارف نے لکھا کہ ’یہ اس رویے کی ہی مستحق تھی۔

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں روبوٹکس کی تعلیم تک رسائی بڑھانے کے لیے پائی اسپیس سائنس ایجوکیشن سینٹر کی توسیعی سرگرمیاں

پاکستان بھر میں پسماندہ طبقات، لڑکیوں اور معذور طلبہ کے لیے روبوٹکس کی تعلیم کے…

2 weeks ago

کوک اسٹوڈیو Nu.WAV کا پانچواں گانا ’’قسم‘‘ ریلیز، شے گل اور افیوسک کی آوازوں کا منفرد امتزاج

کوک اسٹوڈیو Nu.WAV نے اپنے چھٹے اور آخری میوزیکل ریلیز سے قبل پانچواں گانا ’’قسم‘‘…

2 weeks ago

کوک اسٹوڈیو Nu.WAV کی چوتھی پیشکش ’’شبنم‘‘ ریلیز، مانو اور زوہا وسیم کی آوازوں کا منفرد امتزاج

لاہور: کوک اسٹوڈیو Nu.WAV نے اپنے میوزک پروجیکٹ کی چوتھی پیشکش ’’شبنم‘‘ ریلیز کر دی،…

4 weeks ago

آئی ٹیل انرجی کی سولر پاکستان ایکسپو میں جدید بیٹری کی نمائش، کمرشل و صنعتی شعبے میں توسیع کا اعلان

آئی ٹیل انرجی نے سولر پاکستان ایکسپو 2026ء میں جدید جنریشن ٹو بیٹری، آر ای…

1 month ago