نجی ہوٹل میں لاہور میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مریم نواز کی تقریر کے دوران لیڈی پولیس آفیسر بے ہوش ہوگئی۔

Female Constable Fall Down
تفصیلات کے مطابق فلیٹیز ہوٹل میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت تقریب منعقد کی گئی تھی۔ تقریر کے دوران ایس پی صدر سدرہ خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔
مریم نواز کی تقریر کے دوران ایس پی صدر سدرہ خان کا سر اچانک چکرا گیا۔ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے ایس پی صدر سدرہ کو سہارا دیا۔
0 Comments