نہ لمبی چوڑی نہ خوبصورت پھر لو گ توجہ دینے پر مجبور

ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی کراچی مویشی منڈی میں ایک خاص قسم کی گائے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے

کراچی کی مویشی منڈی میں ہر سال انمول، خوبصورت اور بھاری بھرکم جانور آتے ہیں جنہیں دیکھنے اور خریدنے  والوں کا مویشی  منڈی میں رش لگا رہتا ہے لیکن اس مرتبہ جس جانور کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگا ہوا ہے نہ تو وہ کوئی لمبا  چوڑا ہے اور نہ ہی تگڑا۔

کراچی کی مویشی منڈی میں ایک چھوٹی لیکن بہت ہی مہنگی  گائے دیکھنے میں آئی ہے جسے دیکھ کر اور اس کی قیمت سن کر لوگ دنگ ہو رہے ہیں۔

Choti Khubsurat Gayen

گائے کے مالک ہاشم خان کا کہنا ہے وہ یہ گائے   افغانستان سے لے کر آیا ہے اور  وہ سہراب گوٹھ کا رہائشی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟

 گائے کے مالک نے مذید بتایا ہے  کہ اس جانور کی سب سے اہم خوبی یہ ہے کہ اس کا کوئی  جوڑا نہیں ملتا  اور اس نسل کا جانور  لاکھوں میں ایک ہوتا ہے۔

بیوپاری نے  یہ بھی بتایا کہ اب تک اس گائےکے بھا و 20 لاکھ سے  35 لاکھ روپے تک  لگ چکے ہیں،80 سے 85 لاکھ میں بھی میں یہ گائے بیچ دونگا اب دیکھتے ہیں کی یہ کس کے نصیب میں ہے۔

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

6 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago