شکاگو: ہالی وڈ کی مشہور گلوکارٹیلر سوئفٹ نے مکھی نگل لی۔ امریکی گلوکارہ کنسرٹ کررہی تھی کہ ان کے منہ میں مکھی چلی گئی۔
یہ واقعہ امریکا کے شہر شکاگو میں پیش آیا ہے۔ جہاں ٹیلرسوئفٹ کنسرٹ کررہی تھیں۔ اس کنسرٹ کو دیکھنے کے لئے لوگ کافی بڑی تعداد میں موجود تھے کہ جب اچا نک گانا گاتے ہوئے ایک مکھی ان کے منہ میں چلی گئی۔
وائرل ہوئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےٹیلر سوئفٹ مسٹرڈ میکسی میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ ہاتھ میں مائیک لئے ٹیلر سوئفٹ گانا گا ہی رہی تھیں کہ انھیں کھانسی آئی اور کھانستے ہوئے ان کے منہ میں مکھی بھی چلی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مکھی منہ میں جانے کے بعد ٹیلر سوئفٹ پلٹیں اورانہوں نے شائقین کو بتایا کہ انہوں نے مکھی دنگل لی ہے۔ انھوں نے لوگوں سے پوچھا کہ کیا آپ سب نے مجھے مکھی نگلتے ہوئے دیکھ لیا ہے؟ پھر ٹیلر سوئفٹ خود ہی ہنس پڑیں۔
بعد ازاں بتایا جارہا ہے کہ ٹیلر سوئفٹ نے اور دوبارہ گانا شروع کردیا اپنا پروگرام بھی جاری رکھا ۔
پائیدار صنعتی نظام کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر، فریزلینڈ…
عائشہ سلمان، گیٹس فاؤنڈیشن، پروگرام آفیسر؛ ڈاکٹر زہرا ہڈبھائے، آغا خان یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ پروفیسر؛…
لاہور (نمائندہ خصوصی) Coke Studio Nu.WAV نے اپنے موسیقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے…
: آغا خان یونیورسٹی (AKU) کے سینٹر فار انوویشن اِن میڈیکل ایجوکیشن (CIME)، کراچی نے…
کوک اسٹوڈیو Nu.WAV نے اپنے سفر کا آغاز پہلے گانے ’دل‘ کی ریلیز سے کردیا،…
فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (FCEPL) نے اپنے سپلائرز کے لیے سٹی پاکستان کے Citi®…