بھارتی اسٹیٹ گجرات کے شہر سوئی گام میں پیش آیا ایک انوکھا اور عجیب واقعہ۔ جیسا کہ ہم سب کے علم میں ہے کہ پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس کی ذد میں ہے۔ جس کی وجہ سے پوری دنیا کو لاک کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ جس کی بدولت دنیا بھر میں لوگ مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہے۔۔۔
ہر کوئی اپنے مہذہبی اقدار اور روایات کے مطابق اس وباء کو ختم کرنے کے لئے مختلف اقسام کی مذہبی رسومات ادا کررہیں ہیں۔۔۔
اس ہی سلسلے میں رویندر شرما نامی نوجوان جو کام کی گرز سے پچھلے 15 ماہ سے گجرات میں مقیم تھا البتہ اس کا بنیادی طور پر تعلق بھارتی ریاست مہودیا پردیس سے ہے ۔۔۔ وہ کورونا وائرس کو لیکر اپنے مقامی گاؤں کی حالت پر پریشان تھا۔۔ اس دوران اس نے ایک خواب دیکھا جس میں اس کے بقول اسکی ۔ بھگوان دیوی نے خواب میں آکر اس کہا، کہ اگر وہ۔چاہتا ہے کہ اسکے گاؤں سے کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہوجائے تو اپنی زبان کاٹ لے۔۔۔
رویندر نے خواب کو حقیقت بنانے اور گاؤں کو بچانے کے لئے اپنی زبان کو گجرات کے مقامی مندر میں جاکر بلیڈ سے کاٹ لیا ۔۔
اگرچہ خون زیادہ بہے جانے کی رویندر جائے وقوعہ پر بھوش ہوگا ۔۔۔ جس کو بعدازاں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ۔۔۔
مقامی انتظامیہ نے سلسلے میں ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے لوگوں کو خبردار کیا کہ اس طرح کی کسی بھی ابہام اور توہم پرستی پر کوئی اعتماد نہ کیا جائے ۔۔۔ کورونا وائرس سے بچپنے کا ایک اور واحد حل سوشل ڈسٹینسنگ، ماسک کا استعمال اور بار بار ہاتھ دھونا ہے۔۔
پائیدار صنعتی نظام کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر، فریزلینڈ…
عائشہ سلمان، گیٹس فاؤنڈیشن، پروگرام آفیسر؛ ڈاکٹر زہرا ہڈبھائے، آغا خان یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ پروفیسر؛…
لاہور (نمائندہ خصوصی) Coke Studio Nu.WAV نے اپنے موسیقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے…
: آغا خان یونیورسٹی (AKU) کے سینٹر فار انوویشن اِن میڈیکل ایجوکیشن (CIME)، کراچی نے…
کوک اسٹوڈیو Nu.WAV نے اپنے سفر کا آغاز پہلے گانے ’دل‘ کی ریلیز سے کردیا،…
فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (FCEPL) نے اپنے سپلائرز کے لیے سٹی پاکستان کے Citi®…