ارتغرل غازی کے فنکاروں کا پاکستانی عوام کیلئے تعزیتی پیغامات

مشہور ترکش ڈرامہ سیزیز ارتغرل کے فنکاروں سے محب پاکستانی عوام کی محبت کوئی ڈھکی چھپی نہیں۔ ارتغرل غازی ان دنوں پاکستان میں جہاں اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ رہا ہے۔ وہیں اس ڈرامے کے کردار بھی یہاں ہیں بہت ہی زیادہ مقبول۔ جس پر ارتغرل غازی کے فنکار کہیں بار سماجی ویب سائٹ پر اس کا شکریہ ادا کرتے بھی دیکھے گئے ہیں۔

اب جبکہ پاکستانی قوم پر ہے غم کا سایا۔ کیونکہ گزشتہ روز کراچی میں پیش آیا انتہائی خوفناک فضائی حادثہ جس کے نتیجے اب تک97 لوگوں اپنی زندگی کی بازی ہر چکے ہیں۔ تو اس ہی وقت ارتغرل غازی کے فنکاروں نے بھی پاکستان قوم سے اپنی محبت کا حق ادا کردیا۔ اور مختلف سوشل میڈیا ویب سائٹس کے ذریعے پاکستانی قوم کے نام اپنے تعزیتی پیغامات بھیجے اور مرنے والوں کے حق میں دعائیں بھی بھیجیں ہیں۔ایجن ایلٹن – ارتغرل غازی

پروڈیوسر مہمت بزدوگ

ڈرامے کی پروڈیوسر مہمت بزدوگ نے رومن اردو میں میں پاکستان کے جھنڈے میں واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے، مغفرت کی دعا کی اور پوری اور وزیراعظم عمران خان سے اعلان تعزیت بھی کی

حلیمہ سلطان– ایثرا بیلجک

جبکہ ڈرامے ارتغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ایثرا بیلجک نے پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، کہ اج ہونے والے حادثے پر ان کی تعزیت قبول کیا جائے ۔ البتہ تمام مرنے والوں اور ان کے لواحقین اور زخمی لوگوں کے لئے دعا بھی کی۔

ایجن ایلٹن – ارتغرل غازی

جبکہ ڈرامے میں ارتغرل غازی کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ایجن ایلٹان نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اسٹوری میں لکھتے ہیں مجھے افسوس ہوا کراچی دھماکے کا سن کر، میری نیک تمنائیں اور دیا ہیں جن لوگوں نے اپنے پیاروں کو کھویا۔ میں پاکستان کے لئے دعا کرتا ہوں ۔

سیلالل عرف- رحمان

دوسری جانب ڈرامے ارتغرل غازی میں رحمان کا کردار ادا کرنے والے سیلالل نے بھی اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے یہی تصویر شیئر کی ۔

اسلہاں – گلسم علی

ارتغرل غازی میں اسلیہان کا کردار ادا کرنے والی گلسم علی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھتی ہیں کہ ” کہ مجھے مرنے حادثے میں مرنے والوں کا بہت افسوس ہے، ہماری تمام نیک خواہشات و تمنائیں اور دعائیں اپ لوگوں کے ساتھ ہیں

جبکہ دیگر مشہور ڈراموں کے کرداروں نے بھی اپنی نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا

تیرویں صدی کی ترک فتوحات پر بننے والا مشہور ڈرامہ ارتغرل غازی ان دنوں پاکستان بھر میں کافی مقبول ہے۔ وزیراعظم پاکستان کی خواہش پر ںاصرف پاکستانی عوام اس ڈرامے کو دیکھ رہی ہے بلکہ اس کو بے انتہا پسند بھی کررہی ہے ۔ یکم رمضان المبارک سے یہ ڈرامہ سرکاری ٹی وی پر نشر بھی کیا جارہا ہے۔

Ahwaz Siddiqui

Recent Posts

بلال عباس اورر در فشاں نے سب سے چھپ کر نکاح کرلیا ، یوٹیوبر کا دعوی

 یوٹیوبر ماریہ علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مُرشد’ کی جوڑی بلال…

1 day ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات…

3 days ago

نظر بد کا شکار ، یمی زیدی کو بڑے حادثہ سے کس نے بچایا ؟ ویڈیو وائرل

ڈراما سیریل ’جینٹل مین’ کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ یمنیٰ زیدی حادثے کا شکار ہوگئیں۔…

5 days ago

ہم اسٹائل ایوارڈ 2024

مئی ہفتے کی شب ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا…

6 days ago

نیٹ فلکس سیریز”ہیرا منڈی” اور لاہور کی اصلی ہیرا منڈی میں کیا فرق ہے ؟

بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی- دی ڈائمنڈ…

1 week ago

شوبز انڈسٹری میں جنسی استحصال عام ہے، بی گل

پاکستانی ڈراموں و فلموں کی مشہور و معروف لکھاری بی گل نے انکشاف کیا ہے…

2 weeks ago