شہروز سبزواری اور صدف کنول کی بیٹی کی پہلی سالگرہ


0

 شہروز سبزواری اور صدف کنول نے اپنی بیٹی سیدہ زہرا کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی۔

صدف کنول اور شہروز سبزواری ایک انتہائی دلکش مشہور جوڑی ہے۔ گزشتہ سال اگست میں صدف کنول اور شہروز سبزواری ایک پیاری بیٹی سیدہ زہرہ شہروز کے والدین بنے۔ زہرہ ایک خوبصورت بچی  ہے اور مداح اسے بہت پسند کرتے ہیں۔ مداحوں نےکئی بار  زہرہ اور نورہ کی ویڈیوز کو ایک ساتھ سراہا ہے۔

Syeda Zahra Shahroz Birthday
Image Source:Intagram

Syeda Zahra Shahroz Birthday

زہرہ شہروز ایک سال کی ہو گئی ہیں اور صدف کنول اور شہروز سبزواری اپنی  بیٹی کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں۔

انہوں نے ایک خوبصورت کوکومیلون تھیم والی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا۔ نورے شہروز، سفینہ بہروز، بہروز سبزواری، مومل شیخ اور سلیم شیخ سمیت اہل خانہ اور دوست احباب خوشی میں شریک ہوئے۔ ماحول خوشگوار تھا جب انہوں نے بچوں کے ساتھ ڈانس کیا اور جشن منایا۔

.سیدہ زہرہ شہروز پیاری لگ رہی تھی اور نورہ شہروز بھی اپنے خوبصورت لباس میں پیاری لگ رہی تھی۔

نورے نے اپنی چھوٹی  بہن کی سالگرہ پر ڈانس کیااور سب نے بچوں کے ساتھ ملکر سالگرہ کی تقریب کا لطف اٹھایا۔

زہرہ صدف کنول کی پہلی، جبکہ شہروز سبزواری کی دوسری  بیٹی ہیں شہروز کی سائرہ یوسف سے بھی ایک بیٹی  نورےہیں۔


Like it? Share with your friends!

0
Annie Shirazi

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *