سنیتا مارشل سے پوڈ کاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئےسوال پوچھا گیا کہ آپ کرئسچن ہیں آپ کے شوہر مسلمان ہیں ۔آپ کے بچے کیا فالو کرتے ہیں ؟
میرے بچے اسلام کو فالو کرتے ہیں لیکن میرا خود اسلام قبول کرنے کاکوئی ارادہ نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا اکثرانہیں انسٹاگرام پہ کمنٹس آتے ہیں لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑھتا
اور نہ ہی میرے اوپر کوئی پریشر ہے،نہ حسن کی طرف سے نہ ہی حسن کی ۔فیملی کی طرف سے۔
ہماری جب شادی ہونے والی تھی جب ہی فیصلہ ہوگیا تھا کہ جب بچے ہو گئے تو وہ اسلام ہی فالو کرینگے ظاہر سی بات ہے ان کا باپ مسلمان ہے ۔میں اپنے سسرال میں رہتی ہو تو وہ میرے بچوں کو اسلامی تعلیمات دے گئے۔میرے بچے نماز بھی پڑھتے ہیں،قرآن بھی پڑھتے ہیں ،روزہ بھی رکھتے ہیں۔
سنیتا مارشل سے پوچھا گیا کہ آپ نے کیسے شادی کی؟
توانہوں نے جواب دیا کہ دونوں طریقوں سے انکی شادی ہوئی پہلے انکا مسلمان نکاح ہوا لیکن نہ تو انہوں نے نکاح کے وقت کلمہ پڑھا۔ نہ ہی مسلمان ہوئی کیونکہ اہل کتاب سے نکاح جائز ہے لوگوں کے جو خیالات ہے تو انہیں بتا دئےکہ ایسا کچھ نہیں ہے
اس کے بعد ا نکی خواہش پر چرچ میں بھی تقریب ہوئی جس میں لوگوں نے خوشی خوشی شرکت کی۔
واضح رہے کہ سنیتا مارشل آج کل اے آر وائی کے مقبول ڈرامہ میں بھی آرہی ہیں جہاں وہ ایک روایتی مسلمان گھرانہ کی بہو کا کردار ادا کر رہی ہے
ڈرامہ کے ایک سیں میں ادااکارہ نعت بھی پڑھتی نظر آرہی ہیں
اس کے علاوہ کچھ دن پہلے سنیتا مارشل نے اپنے بچوں کی امین کی تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کیں تھی
پائیدار صنعتی نظام کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر، فریزلینڈ…
عائشہ سلمان، گیٹس فاؤنڈیشن، پروگرام آفیسر؛ ڈاکٹر زہرا ہڈبھائے، آغا خان یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ پروفیسر؛…
لاہور (نمائندہ خصوصی) Coke Studio Nu.WAV نے اپنے موسیقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے…
: آغا خان یونیورسٹی (AKU) کے سینٹر فار انوویشن اِن میڈیکل ایجوکیشن (CIME)، کراچی نے…
کوک اسٹوڈیو Nu.WAV نے اپنے سفر کا آغاز پہلے گانے ’دل‘ کی ریلیز سے کردیا،…
فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (FCEPL) نے اپنے سپلائرز کے لیے سٹی پاکستان کے Citi®…