عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے ملک میں شادیوں کے رجحان سے متعلق سروے جاری کردیا۔
سروے کے مطابق پاکستان میں گھر والوں کی مرضی سے شادی کا رواج عام ہے، سروے میں سامنے آیا کہ81 فیصد پاکستانیوں نے ارینج میرج کی جب کہ 18 فیصد نے پسند کی شادی کرنےکا کہا۔
گیلپ پاکستان کے مطابق ارینج میرج کرنے والوں میں لڑکیوں کی شرح زیادہ ہے، 85 فیصد لڑکیوں نے ماں باپ کی خواہش پر شادی کی جب کہ 14 فیصد نے اپنی پسند سے شادی کرنے کو ترجیح دی۔
لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو ذیادہ پسند کرتی ہیں۔فاطمہ آفندی
سروے کے مطابق لڑکوں میں77 فیصد نے والدین کی بات مانی جب کہ 22 فیصد نے اپنی مرضی سے شادی کرنےکا کہا۔
پسندکی شادی کرنے والوں میں 30 سال تک کی عمر تک کے نوجوانوں کی شرح 21 فیصد نظر آئی۔ اس کے برعکس ارینج میرج کا سب سے زیادہ 50 سال سے زائد عمر کے پاکستانیوں نےکہا۔
اناسی فیصد افراد نے والدین کی پسند کو ترجیح دی جب کہ 10 فیصد نے ذاتی پسند کو والدین کی رائے پر فوقیت دی۔
کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…
سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…
فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…