شوبز کی شخصیات نے بھی یوم آزادی جوش و خروش سے منائی

پاکستان کی آزادی کے 76 سال مکمل ہوگئے، اس جشنِ آزادی کے موقع پر ہرسُو جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔

Pakistani Adakar Or YomaAzadi

پاکستان کی آزادی کا دن سب ملکر منا رہے ہیں وہی شوبز کے اداکار بھی پیچھے نہیں ہیں کسی نےآزادی کے موقع پر ہونے والی تقریبات مین شرکت کی ہے اور اکثر نے سوشل میڈیا ویب سایئڈ پر پیغام شئیر کیے ہیں

ہمایوں سعید

“اداکار  ہمایوں سعید نے ٹوٹئر پر اپنا پیغام دیا ہے کہ”یوم آزادی مبارک ہو،انہوں نے دعا کی ہے کہ “یوم آزادی مبارک انہوں نے دعا کی کہ اللہ ارض پاک کو قوت اور پاکستانی قوم کو ایسی صفات سے نوازے جس سے وطن عزیز ترقی اور خوشحالی کی جنب گامزن ہو،پاکستان زندہ باد

عدنان صدیقی

مشہور اداکار عدنان صدیقی نے اپنے انسٹا اکاونٹ پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی پر آئیے ہم اس عظیم جدوجہد کو یاد کریں جس کے نتیجے میں وطن عزیز وجود میں آیا،انہوں نے قوم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ہمیں مستقبل کے چیلیجنز کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہونا ہوگا کیوں کہ امید،اتحاد اور خوش حالی کا مرکز پاکستان ہمارا مستقبل ہے

پاکستان زندہ باد

عدنان صدیقی نے انسٹا گرام پر یوم آزادی کے حوالے سے ویڈیو شئیر کی ہے۔

عائزہ خان

عائزہ خان بھی آزادی نے بھی انسٹا گرام پر اکاونٹ پر لکھا ہے کہ وہ بھی آزادی کی خوشی منا رہی ہیں۔

ایمن خان

اداکارہ ایمن خان نے بھی اپنی بیٹی کے ساتھ ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں قومی پرچم نظر آرہا ہے۔

ماروا حسین

اداکارہ ماروا حسین نے بھی یوم آزادی کے موقع پر پیچھے نہیں انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر قومی ترانہ شیئر کیا ہے اور سب کو آزادی کی مبارک باد دی ہے۔

سائل خان

اس کے علاوہ خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والے ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر باصلاحیت موسیقار نے بڑی انتہائی مہارت سے قومی ترانے کی دھن پیش کرکے اپنے مداحوں کا دل جیت لیا

عدیل افضل

انسٹا گرام پرمعروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر عدیل افضل نے کاسائے درویش کے اکاؤنٹ سے ویڈیو شیئرکی۔

انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ آزادی کے 75 برس بعد بھی امید ہے کہ آنے والا کل اس سر زمین کے لیے امن، خوش حالی، مساوات اور اعتدال پسند معاشرے کی نوید بن کر آئے گا۔

اریبہ حبیب

اریبہ حبیب بھی آزادی کا دن مناتے ہوئے۔پاکستانی جھنڈے کے ساتھ اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

ثانیہ شمشاد

اداکارہ ثانیہ شمشاداور نمرا خان نے پاکستانی جھنڈے والے دوپٹے پہن کر سب کو آزادی مبارک کہا ہے۔

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

5 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago