اسلام آباد، پاکستان :7ستمبر 2024ایشیاپیسفک ریجن کیلئے میٹا کے وائس پریذیڈنٹ پبلک پالیسی سائمن ملنر نے دی سینٹرم میڈیا ( ٹی سی ایم) کے طلحہ احد کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں پاکستان میں جدت کی حمایت کے لئے میٹا کے کام اور نوجوانوں میں ذمہ دار ڈیجیٹل سیٹیزن شپ کے فروغ پر اظہار خیال کیا۔
پوڈکاسٹ میں میٹا کی مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کی گئی جس میں پاکستان میں موجود میٹا لاما پیتچاتحون اے آئی اور بلخصوص اسلام آباد میں ڈویلپرز کیلئے میٹا منعقد کی گئی ۔ سائمن ملنر نے آن لائن کمیونٹی کی تشکیل میں میٹا کی کوششوں کا اشتراک کرتے ہوئے میٹا پلیٹ فارمز پر رسائی کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے طریقے تجویز کیے۔ انہوں نے گلوبل ٹیک گورننس میں مقامی شراکت داریوں اور موثر پالیسی سازی کے کردار پر بھی بات کی۔
انہوں نے پاکستان کے تخلیق کاروں اور ڈویلپرز کی کمیونٹیز کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت میں معاونت کیلئے میٹا کے کردارکے عزم کا اعادہ کیا۔
پوڈ کاسٹ سننے کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں :
FB:https://www.facebook.com/share/v/YNNnN8BiDSzYACQH/?mibextid=qi2Omg
IG:https://www.instagram.com/reel/C_lRWT3iUOc/?igsh=bnNoazE4d243dWhv
YT:https://youtu.be/URdsaqR4hv4?si=34XysmzbzDNRxwch
کمپنی نے 2026 کے پہلے نو ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے…
لاہور: کوک اسٹوڈیو Nu.WAV نے اپنے میوزک پروجیکٹ کی چوتھی پیشکش ’’شبنم‘‘ ریلیز کر دی،…
آئی ٹیل انرجی نے سولر پاکستان ایکسپو 2026ء میں جدید جنریشن ٹو بیٹری، آر ای…
خوشحالی مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ (KMBL)، جو پاکستان کا پہلا مائیکروفنانس بینک ہے، نے پاکستان مائیکروفنانس…
پاکستان کے معروف ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والے زونگ کے کامیاب دن کے موقع…
پائیدار صنعتی نظام کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر، فریزلینڈ…