عمران خان کی چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں,مشہور ٹک ٹاکر

لندن کی رہائشی جیا خان نے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔اور اپنی  خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ عمران خا ن سے شادی کرنا  چاہتی ہیں۔

لندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شریک  خاتون جیا خان نے صحافی سے بات کرتے ہوئے عمران خان کو شادی کی پیشکش کی۔

 جیا خان نے مزید کہا کہ یو کے میں میرےلئے  رشتوں کی لائن لگی ہوئی ہے ، لیکن میں  ابھی تک سنگل ہوں کیوں کہ مجھےعمران خان سے شادی کرنی ہے، اگر عمران خان مجھ سے شادی کر لیں گے تو ہم دونوں ایک اچھی زندگی گزار سکتے ہیں ۔

جیاخان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک بہادر آدمی ہیں ، میں دوسال سے ان کی محبت میں گرفتار ہوں۔

عمران خان کی بشریٰ بی بی سے محبت کے سوال پر جیا خان نے کہا کہ ہر مرد کسی دوسری عورت کے آنے سے پہلے ایسے ہی با تیں کرتا ہے، مجھ سے ملنے کے بعد انکی سوچ بدل جائے گی ۔

عمران خان کی سابقہ شادیاں

ہم آپ کو بتا تے ہیں کہ عمران خان کی تین شادیاں پہلے ہی ہوچکی ہیں۔

انکی پہلی بیوی جما ئماگولڈ سمتھ  

دوسری بیوی ریحام خان

موجودہ  بیوی بشری بی بی

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

5 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago