حکومت کی جانب سے ایک ساتھ دو چھٹیاں


0

سندھ حکومت کی جانب سے 25 اور 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

Holidays on December 25, 26

دسمبر 25 کو بانی پاکستان کی پیدائش اور کرسمس ڈے پر سندھ میں عام تعطیل ہوگی، یہ عام تعطیل سندھ کے ہر فرد ہوگی، جبکہ 26 دسمبر کو صرف مسیحی برادری کی چھٹی ہوگی۔ محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔

:مذید پڑھیئں

دنیا کے بہترین شہر کون سے ہیں ؟ کراچی ،لاہور اور اسلام آباد کا کیا نمبر ہے؟

نوٹیفیکیشن کے مطابق بدھ کے روز تمام تر سرکاری دفاتر بند رہیں گے ، جبکہ نیم سرکاری دفاتر بلدیاتی کائونسل میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔


Like it? Share with your friends!

0
Annie Shirazi

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *