حریم شاہ کا عید الاضحی سے قبل سیاستدانوں کئی ویڈیوز سامنےلانے کا اعلان

مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے عید الاضحی سے پہلےویڈیو لیک کے سلسلے میں سیاستدانوں کو ان کا اصل چہرہ دیکھانے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی سے نہیں ڈرتی، کچھ سیاستدان عزت کے قابل نہیں

عید الاضحی سے پہلے بہت ساری ویڈیوز منطر عام پر لانے والی ہوں۔اور مزید کہا ہے کہ میں جن کی ویڈیو لیک کرتی ہوں وہ اس ہی لائق ہیں۔جس نے کیس کرنا ہے کرلے میں اس ہی ملک میں ہو مقابلہ کرونگی۔

Hareem Shah Press Conference

گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس منعقد کی جس میں انہوں نے اپنی ملک سے روانگی، صندل خٹک کیس اور پاکستانی سیاسی رہنماؤں کے حوالے سے بات کی۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے متنازع ٹک ٹاکر نے اپنے نڈر انداز میں دعوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عید الاضحی سے پہلےایک سیاستدان کو قربان کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

ان کے چونکا دینے والے اعلان کے بعدسیاسی منظر نامے میں کھلبلی مچ گئی۔اب سیاستدان اور عوام تجسس کا شکار ہیں۔

حریم شاہ کی جانب سے دی گئی وارننگ نے سیاست دانوں میں تشویش کی لہر دوڑادی ہےوہ اپنی    ساکھ کو پہنچنے والے ممکنہ خطرےکے بارے میں سوچ کر  خوفزدہ ہیں۔

یہ پریس کانفرنس سرکردہ سیاستدانوں پر مشتمل ویڈیو لیکس کی ایک سیریز کے بعد کی  ہے، جس میں حریم شاہ نے بدعنوانی، ناانصافی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام لگایا ہے۔ ان کے سابقہ  اسکینڈلز، جن میں انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے خاصی توجہ حاصل کی تھی ،اور سیاسی میدان میں بااثر شخصیات کے پوشیدہ  پہلوؤں کو منظر عام پر لائی تھی۔

انکا کہنا تھا کہ  میڈیا چینلز جب انکے حوالے سے خبریں دیں تو پہلے تصدیق کرلیا کریں، میڈیا نے غلط لوگوں کا دفاع کیا، وہ  ایف آئی اے کے پاس گئی تھیں اگر غلط ہوتی تو انہیں بھی پکڑ لیا جاتا۔

kisi se nahi darti

حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ سیاستدانوں کو اچھا نہیں سمجھتی انہوں نے بہت سے مقبول سیاستدانوںکا نام لیا ہے، جن میں فیاض الحسن چوہان، مولانا فضل الرحمان، شیخ رشید، اور بہت سے دوسرےسیاستدانوں کا نام شامل ہے۔

انہوں نے کہا کے شیخ رشید کے ساتھ ان کی اچھی دوستی ہے اور وہ  انکی توقعات پر پورا اترتے ہیں۔ 

انہیں فیاض الحسن چوہان پسند نہیں ہیں۔

Molana Fazul Rehman ko Dhamki

 مولانا فضل الرحمان تھائی لینڈ چندہ اوو زکوۃ کے پیسے خرچ کرنے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے مجھے دھمکیاں دیں ہیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتی  میں ابھی اس ہی  ملک میں  ہو جس نے جو کرنا ہے کر لے۔

ٹک ٹاکر نے مزید کہا کہ میں ایک دو دن میں پی ٹی آئی کے چیر مین  عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شا مل  ہونے کا فیصلہ کروں گی۔

Annie Shirazi

Recent Posts

اے کے یو-آئی ای ڈی اور حکومتِ سندھ کے درمیان جامع تعلیم کے فروغ کے لیے تاریخی شراکت داری قائم

پانچ سالہ اس اسٹریٹجک تعاون کے تحت خصوصی تعلیمی ضروریات (SEN) یونٹ قائم کیا جائے…

7 days ago

جی ایس ایم اے کا ڈیجیٹل پاکستان 2030 وزارتی راؤنڈ ٹیبل، قومی ڈیجیٹل ایجنڈے پر اتفاقِ رائے

پاکستان کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں، گلگت بلتستان، صنعت، ریگولیٹری اداروں اور ترقیاتی شراکت داروں…

1 week ago

وفاقی وزیر نے پاکستان کی قومی ویسٹ واٹر ماحولیاتی نگرانی کی حکمتِ عملی اور جینومکس ڈیش بورڈ کا افتتاح کر دیا

وفاقی وزیر برائے قومی صحت خدمات، ضوابط و رابطہ، سید مصطفیٰ کمال نے نیشنل انسٹی…

3 weeks ago

ویزا اسٹڈی:  %82پاکستانی صارفین خریداری کے لیے AI استعمال کرتے ہیں، لیکنچیک آؤٹ کے وقت اعتماد ‏فیصلہ کن

• پاکستان میں %82 صارفین نے خریداری میں مدد کے لیے  آرٹیفیشل انٹیلی جنس (Artificial…

2 months ago

برٹش کونسل پاکستان اور ہمنوا کے اشتراک سے عربی گیت ’’ایسیکتا‘‘ کی رونمائی

لاہور/ہنزہ (نمائندہ خصوصی) برٹش کونسل پاکستان اور پاکستان کے عالمی میوزک پلیٹ فارم ’’ہمنوا‘‘ نے…

2 months ago