فیروز خان کی دوسری شادی؟حقیقت کیا ہے؟


0

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار فیروز خان کی اپنی دوسری بیوی کے ساتھ ایک چھوٹی سی ویڈیو وائرل ہوئی۔

Feroz Khan 2nd Marriage

Feroz Khan 2nd Marriage


سوشل میڈیا پیچز پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا گیا کہ فیروز خان کی دوسری شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، فیروز اور دعا کو بہت مبارک ہو۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی اہلیہ دعا مہندی کی مناسبت سے انتہائی دلکش گولڈن رنگ کا لباس پہنے بیٹھی ہیں جبکہ اس موقعے پر فیروز خان نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ 

کیپشنز سے یہ تو معلوم ہو گیا کہ فیروز کی دوسری اہلیہ کا نام دعا ہے لیکن یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ان کا تعلق شوبز انڈسٹری سے ہے یا نہیں۔

          ویڈیو میں فیروز خان کو اپنی ہونے والی دلہن کے ہاتھوں میں مہندی بھی لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مذید پڑھیئے

فیروز خان اور گتھیکا تیواری فلم کی شوٹنگ یا حقیقت کچھ اور؟

صارفین کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہنا ہے کہ فیروز اور دعا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔

وہی کافی صارفین نے کمنٹس میں تنقید بھی کی ہے کہ ایسے آدمی سے کون شادی کرئے گا

رواں سال 2024 کے آغاز میں فیروز خان ابھارتی داکارہ گھتیا تیواری کے ساتھ بھی دیکھے گئے اور ان دونوں کی بھی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔


Like it? Share with your friends!

0
Annie Shirazi

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *