عالشہ عمر اپنی ہی ویڈیو دیکھ کر پریشان۔آخر وجہ کیا ہے؟

عالشہ عمر پاکستان کی مشہور اداکارہ ہیں جنہیں مزاحیہ ڈرامہ بلبلے سے کافی شہرت ملی۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

عائشہ عمر نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی ہم شکل بھارتی سوشل میڈیا اسٹار ساکشی اگروال کی ڈانس ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کیا اور بتایا کہ وہ ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئیں۔

مذکورہ ویڈیو عائشہ عمر نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کسی نے مجھے اس ویڈیو پر ٹیگ کیا تھا، ایک لمحے کیلئے تو ویڈیو دیکھ کر میں خود بھی حیران رہ گئی تھی کہ کہیں یہ میں تو نہیں۔

:مذید پڑھیئں

انڈین مشہور کامیڈین جونی لیور پاکستان میں کس فیملی سے ملنا چاہتے ہیں؟

اداکارہ نے مداحوں سے سوال کیا کہ کیا یہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) سے تیار کردہ اے آئی ویڈیو ہے یا کوئی واقعی میری ہم شکل لڑکی ہے؟

Ayesha Omar Reacts To Viral Video

عائشہ عمر نے لکھا کہ ’واہ کسی نے مجھے اس ریل پر ٹیگ کیا اور ایک منٹ کے لیے مجھے لگا کہ یہ میں ہوں، یہ واقعی میری ہمشکل ہے یا مصنوعی ذہانت کی کارستانی ہے

واضح رہے یہ مذکورہ ویڈیو میں بھارت کی ایک خاتون ساکشی اگروال ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو ہیں جو ایک ہندوستانی انفلوئنسر اوررقص کی شوقین ہے۔ ساکشی کے انسٹاگرام پر2 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔ ساکشی کے 20 لاکھ سے زیادہ انسٹاگرام فالوورز ہیں۔اور اپنے فالوورز میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

5 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago