عرفی جاوید ویسے تو بھارت کی بولڈ اور متنازع فیشن کو پروموٹ کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں اور اپنے مختصر لباس کی وجہ سے ہمیشہ تنقید کا سامنا کرتی ہیں۔
گلوکارہ آئمہ بیگ کی جانب سے بولڈ تصاویر شیئر کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے پاکستان کی عرفی جاوید قرار دے دیا۔
آئمہ بیگ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں، جن پر صارفین نے کمنٹس کرتے ہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لیا، سوال کیا جانے لگا کہ آیا گلوکارہ مسلمان بھی ہیں یا نہیں۔
سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹس کرتے ہوئے لکھا کہ گلوکارہ آئے دن مختصر لباس میں تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے وائرل ہونے کی کوشش کرتی دکھائی دیتی ہیں۔
عالشہ عمر اپنی ہی ویڈیو دیکھ کر پریشان۔آخر وجہ کیا ہے؟
ان دنوں آئمہ بیگ کی ایک فیشن برانڈ کے مالک زین احمد کے درمیان ڈیٹنگ کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں۔ آئمہ بیگ اور زین احمد کو کئی مقامات پر ایک ساتھ بھی دیکھا گیا ہے جبکہ گلوکارہ نے زین احمد کی پوسٹس پر محبت بھرے کمنٹس بھی کیے جس کے بعد مداحوں کی جانب سے اندازہ لگایا جارہا ہے کہ یہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں۔
پائیدار صنعتی نظام کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر، فریزلینڈ…
عائشہ سلمان، گیٹس فاؤنڈیشن، پروگرام آفیسر؛ ڈاکٹر زہرا ہڈبھائے، آغا خان یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ پروفیسر؛…
لاہور (نمائندہ خصوصی) Coke Studio Nu.WAV نے اپنے موسیقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے…
: آغا خان یونیورسٹی (AKU) کے سینٹر فار انوویشن اِن میڈیکل ایجوکیشن (CIME)، کراچی نے…
کوک اسٹوڈیو Nu.WAV نے اپنے سفر کا آغاز پہلے گانے ’دل‘ کی ریلیز سے کردیا،…
فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (FCEPL) نے اپنے سپلائرز کے لیے سٹی پاکستان کے Citi®…