پاکستان کے مشہور یوٹیوبر و پرینک اسٹار نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں حال ہی میں ایک مذہبی شخصیت نے شرکت کی اور کھل کر آبِ زم زم کے موضوع پر نہایت تفصیل سے گفتگو کی۔
حج یا عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو اپنے ملک واپسی پر آبِ زم زم کا تحفہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے پیش کیا جاتا ہے، جسے لوگ اپنے ملک واپس آ کر تمام عزیز و اقارب میں عام پانی کی ملاوٹ کر کے پیش کرتے ہیں ، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟
انٹرویو کے دوران جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ لوگوں کو آبِ زم زم میں عام پانی ملاکرپانی پلانا کیسا ہے؟ سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسا بالکل بھی نہیں کرنا چاہیے، اگر آپ کے پاس آبِ زم زم مقدار میں تھوڑا ہے تو ایسا کیجئے کہ ہر فرد کوآب زمزم اتنا دین کہ بس وہ دو گھونٹ بنیں۔
پہلے زمانے میں حج یا پھر عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے افراد جب اپنے ملک واپس جاتے تھے تو اپنے ساتھ جتنا ان کا دل چاہتا آب زمزم کا مقدس پانی لےکر آتے تھے مگر اب سعودی حکومت کی نئی پالیسی کے بقول ایک پاسپورٹ پر صرف 5 لیٹر ہی آبِ زم زم دیا جاتا ہے۔
کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…
سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…
فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…