ہم اسٹائل ایوارڈ 2024


0

مئی ہفتے کی شب ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اور باصلاحیت فنکاروں نے شرکت کی تھی۔

Hum Style Award 2024

‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی تقریب میں فیشن، فلم، ڈرامہ اور اسپورٹس سے منسلک قابل شخصیات کو اُن کے زبردست کام اور اسٹائل کے لیے مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا۔

اعزازات جیتنے والے فنکاروں کی فہرست میں شوبز انڈسٹری کے بڑے نام شامل ہیں۔ ہم اسٹائل ایوارڈز2024 میں نامزد ہونے والے  اداکاروں، گلوکاروں اور تکنیکی ماہرین نے مختلف شعبہ جات میں ایوارڈ اپنے نام کرکے مداحوں کے دل جیتے، جن کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:

:مزید پڑھیئے

کس نے کیے سب سے زیادہ ایوارڈ اپنے نام؟لکس اسٹائل ایوارڈ

ٹی وی، اسپورٹس، موسیقی اور فلم

 سب سے اسٹائلش کونٹینٹ کرئیٹر: سونا رفیق
اسٹائلش اداکار (مرد اور خاتون): فارس شفیع اور عاصم اظہر
اسٹائلش اسپورٹس مین: شعیب ملک
اسٹائلش اداکارہ:  (خاتون – ٹیلی ویژن): ہانیہ عامر
اسٹائلش اداکار: (مرد – ٹیلی ویژن): شہروز سبزواری
اسٹائلش اداکارہ: (خاتون – فلم): کرن ملک
اسٹائلش اداکار: (مرد – فلم): فہد مصطفی

فیشن


سال کا ابھرتا ہوا ستارہ: منٹو
فیشن اسٹائلسٹ آف دی ایئر: مامون طارق
فیشن فوٹوگرافر آف دی ایئر: اسد بن جاوید
فیشن ویڈیو گرافر آف دی ایئر: مزمل گریوال
ہیئر اینڈ میک اپ آرٹسٹ آف دی ایئر: قاسم لیاقت
فیشن آرٹ ڈائریکٹر آف دی ایئر: ہاشم علی
فیشن ماڈل آف دی ایئر (خواتین): عبیر اسد
سال کا بہترین فیشن ماڈل (مرد): ساؤبان عمیس
بہترین ڈیزائنر (لان): فہد حسین
بہترین ریٹیل برانڈ: کھاڈی
بہترین ڈیزائنر (پریٹ وئیر): راستہ
ڈیزائنر آف دی ایئر (مردوں کا لباس): منیب نواز
سال کی بہترین ڈیزائنر (دلہن): شہلا چتور


Like it? Share with your friends!

0
Annie Shirazi

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *