مشہور اداکارہ سونیا حسین منشیات کی عادی؟مداح تشویش میں پڑ گئے

پاکستان کی مشہور اداکارہ سونیا حسین کی سوشل میڈیا پر وائرل تصویریں دیکھ کر عوام حیران و پریشا ہوگئی۔

اداکارہ سونیا حسین نے اپنے نئے پراجیکٹ کیلئے منفرد روپ اپنا لیا۔اس روپ میں ان کے چھوٹے بال، بالوں کا لڑکوں کی طرح  سنہرہ رنگ ،  چہرے پر دانے اور جھا ئیاں ، اآنکھوں کے گردسیاہ حلقے اور کالے رنگ کی شرٹ اور پینٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ان کی اس حالت نے انکے مداحوں کو پریشان کردیا۔

سونیا حسین نےسوشل میڈیا کے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیر ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے پراجیکٹ کی پہلی جھلک شیئر کی ہے جنہیں دیکھ کر  ان کے مداح بھی دنگ  رہ گئے ہیں۔

ان تصاویر میں ایک میں ان کے کان پر سگر یٹ لگی ہوئی نظر آرہی ہے تو ایک تصویر میں ان کے ہاتھ میں سگریٹ ہے۔

Sonia Huyssn Pictures Viral

سونیا حسین ان تصاویر میں بہت زیادہ بیماراورشدید نشے کے عادی انسان کی طرح لگ رہی ہیں۔

ان تصاویر کے بارے میں اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یہ حلیہ انہوں نے اپنے جلد آن ائیر ہونے والڈرامے ’مرشد‘ کے لیے اپنایا  ہے، جس کو پڑھ کر اداکارہ کے مداحوں نے سکون کا سانس لیا

.انہوں نےاپنی پوسٹ میں  لکھا کہ ’مرشد سے ملیے، اپنے نئے پراجیکٹ کے لُک پر سے پردہ ہٹا رہی ہوں

سونیا حسین نے مزید کہا کہ ’سراب میں حورین کے کردار کے بعد، مرشد ایک ایسا کردار ہے جو انکے دل کے بے حد  نزدیک ہے۔

ساتھی اداکاروں کی تعریف

سونیا حسین کے اس منفرد و مشکل گیٹ اپ کواچھی طرح  اپنانے  پر انکے مداحو ں کے ساتھ ساتھ  اداکاروں نے بھی انکی  کوشش کی تعریف کی ہے۔

اداکارہ کے اس حلیے کی تعریف کرنے والے پاکستانی فنکارو ں میں یمنیٰ زیدی، عائزہ خان، اشنا شاہ، عمران اشرف، نمرہ خان، نادیہ حسین، سمیع خان، کنزہ ہاشمی، ایرج فاطمہ، نازش جہانگیر ، غنا علی و دیگر شامل ہیں۔ ‘

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

5 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago