ابے گلاب جامن ! میچ میں امپائر کو شاہد آفریدی نے گلاب جامن بول دیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل روانڈر شاہد آفریدی نے میچ کے دوران گیند کو وایئڈقرار دینے پر امپائر کو گلاب جامن بنادیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Shahid Afridi Or Gulabjaman

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہی جس میں شاہد آفریدی کی گیند کو امپائر نے وائیڈ قرار دے دیا جس شاہد آفریدی نے اپنے  مخصوص انداز میں امپائر کو کہا، ابے گلاب جامن پیڈ پر لگی ہے۔

امپائر نے شاہد آفریدی کے جملے کو نہیں سنا لیکن اسٹمپ میں لگے مائیکرو فون  میں یہ آواز ریکارڈ ہوگئی اورشاہد آفریدی کے  مداحوں نے ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

شاہد آفریدی کے مداحوں نے ویڈیو پر لالہ کو کو ایکشن میں دیکھ کر جہاں خوشی کااظہار کیا وہیں لالہ کے جملے پر ہنس ہنس کر بد حال بھی ہوگئے۔لیگ میچ کے دوران پیش آنے والے اس واقعہ پر امپائر یا ریفری نے کوئی ری  ایکشن نہیں لیا۔

Image Source :Sky Sports

آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسا ہی   ایک واقعہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ بھی پیش آیا تھا جب انہوں نے جنوبی افریقہ کےبیٹ میں  کو کالا کہا تھا اور جس کی سزا کے طور پر   ان پر پابندی لگ گئی تھی۔

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

6 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago