سبیکا امام عید کی خریداری پر بازار جانے والوں پر برس پڑیں ۔۔

پاکستان کی مشہور و معروف ماڈل سبیکا امام ملک بھر کے بازاروں کے پھر سے کھولنے اور لوگوں کے ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے سے کافی نالاں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کیوں لوگ عید کی خریداری کے گرز بازاروں کا رک کررہے ہیں۔ وہ اپنی عید کی خریداری گھر بیٹھے آن لائن بھی تو کرسکتے ہیں۔

سبیکا امام نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے مزید کہا، کہ آج کل کے دور میں سب کے پاس ہی اسمارٹ فون کی سہولت دستیاب ہے ۔ جن دور دراز علاقوں میں موبائل فون کی سگنلز موجود نہیں ہوتے وہاں لوگ ٹک ٹاک ویڈیوز بنا لیتے ہیں۔ تو عوام احتیاطی تدابیر کو برس سروکار لاتے ہوئے عید کی خریداری آن لائن کیوں نہیں کررہے؟ جب اب تو ہر قسم کی سہولیات موجود ہیں ۔ پیسے ادا کرنے کے بھی کئی آسان طریقے آگئے ہیں۔

یاد رہے پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے خطرے کی پیش نظر ملک بھر میں تمام بازار کافی عرصے کے بعد ایس او پیز کے تحت دوربارہ کھولے گئے ۔۔۔

جب کہ اس قبل بھی اداکارہ صنم سعید اور اسٹار فاسٹ ویسم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی شہریوں کے اس غیر ذمہ دارانہ رویئے سے کافی نالاں تھی۔ صنم سعید نے تو بازاروں کا رک کرے والوں پر تنقید کرتے ہوئے یہ تک کہا تھا کہ کیا ہمیں عید ان دنوں عید شاپنگ کی ضرورت بھی ہے.

Ahwaz Siddiqui

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

6 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago