پٹروول کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر آگئی ہے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اس بار بھی اضافے کا امکان ہے تاہم کتنے روپے اضافہ ہوگا؟۔
تفصیلات کے حکومت نے اس بار بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی، جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔
15 نومبر سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، ذرائع انڈسٹری نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر2 روپے 58 پیسے اضافےکی تجویز ہے، منظوری کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 250.96روپے پر پہنچ جائے گا
یہ بھی پڑھیں: ماہرین فلکیات کے مطابق ماہ نومبر کن برجوں کے لئے لکی ثابت ہوگا؟
ذرائع انڈسٹری کا کہنا ہے کہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں5 روپے91پیسےاضافےکی تجویزدی گئی ہے اور منظوری کے بعد ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 261.05 روپے پرپہنچ جائے گا۔
ذرائع نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پرہائی پریمیم کی وجہ سے قیمت میں اضافےکی تجویز ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدی لاگت میں پریمیم بڑھنے پر اضافےکی تجویز بھیجی گئی۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر فیصلے کےبعد16 نومبر سے اطلاق ہوگا۔
کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…
سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…
فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…