شوبز اسٹار مایا علی نے شہریار منور کے بارے میں حقیقت بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے دو نامور ستارے بن گئے ہیں ایک بار پھر خبروں کی زینت۔ گزشتہ سال سے مایا علی اور شہریار منور صدیقی کو لیکر کافی خبریں گردش میں تھی۔ جس میں مجموعی طور پر تصور یہی دیا جارہا تھا کہیں یہ دونوں ستارے ریلیشن شپ میں تو نہیں۔

البتہ مایا علی اور شہریار منور نے اس سے قبل کبھی اس بات کو لیکر اپنی رائے نہیں دی تھی۔
جبکہ مایا علی نے اب اس بات سے بلکل پردہ آٹھا دیا ہے۔ اپنے حالیہ دیے گئے ایک ایچ ایس وائے کو لائیو سیشن انٹرویو میں اس بارے رائے دیتے ہوئے کہا، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ان باتوں پر کیا رائے دی جائے البتہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ شہریار منور اور مایا علی یہ اپنی فلم کی پروموشن کے لئے کرہے ہیں اور کافی لوگوں کا الگ ہی خیال ہے۔ میں اور شہریار اکثر ایک دوسرے سے کام کے سلسلے میں اور اپنے پروجیکٹس کو لیکر بات چیت کرتے رہتے ہیں۔ جبکہ ان دنوں کام نہیں ہے تو اتنی کوئی بات چیت نہیں ۔۔ اس پر اور کہا جاسکتا ہے۔

یاد رہے یہ یہ دونوں فلمی ستارے مشہور فلم “پرے ہٹ لو” میں مرکزی کردار ادا کرچکے ہیں ۔ جس کے بات یہ خبرے زیر گردش رہے ہیں۔

Ahwaz Siddiqui

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

5 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago