لاکھوں میں پیسے کمانے والی جویریہ سعود کا 19 سال پہلے کتنا حق مہر تھا؟

پاکستانی اداکارہ جویریہ سعود نےشادی کی 19 ویں سالگرہ پر اپنے نکاح کی ویڈیو شیئر کردی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جویریہ سعود نے شادی کی 19 ویں سالگرہ پر اپنے نکاح کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے ’ یادگار لمحہ‘ قرار دیا۔

Javeria Saud Haq Mehar

شیئر کی گئی ویڈیو میں قاضی کو جویریہ بنت جلیل کو 51 ہزار روپے حق مہر کے عوض سعود اشرف قاسمی سے نکاح کیلئے رضامندی لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب سعود کو بھی خوشگوار ماحول میں جویریہ سے نکاح کیلئے ہامی بھرتے دیکھا گیا۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں جویریہ کو اپنے نکاح کے روز ریڈ اینڈ پنک عروسی لباس میں گھونگھٹ ڈالے جبکہ سعود کو آف وائٹ شیروانی پر مہرون کلا زیب تن کیے جاسکتا ہے۔
ان تصویروں میں جویریہ اور سعود کی ولیمے کی تصاویر بھی شامل ہیں۔جس میں سعود نے بلیک کلر کا پینٹ کوٹ پہنا ہوا ہے اور جویریہ نےپرپل اور پنک امتزاج کا لباس زیب تن کیا ہے۔

:مزید پڑھیئں

جویریہ سعود کیوں انٹرویو نہیں دیتی ؟وجہ بتا دی

خیال رہے کہ سعود اور جویریہ 2005 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، دونوں کی ایک بیٹی جنت اور بیٹا ابراہیم ہے۔

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

5 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago