عروہ حیسن کا اپنے شوہر فرحان سعید کے نام محبت بھرا پیغام

پاکستان کی خوبروہ اداکارعروہ حیسن نے اپنے اداکار اور گلوکار شوہر کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر نئی تصویریں شئیر کردی۔ اور ساتھ محبت بھرا پیغام بھی دیا ہے۔

فرحان سعید 14 ستمبر 1984 کو پیدا ہوئے اور  آج وہ اپنی 39ویں سالگرہ منا رہے ہیں، سالگرہ کے موقع پر ان کی اہلیہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو سیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فرحان سعید کے ہمراہ دو تصاویر جاری کیں جس میں وہ دونوں سیاہ لباس میں ایک ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔

ان تصویروں کے کیپشن میں اداکارہ نے شوہر سے بے پناہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ “زندگی دھوپ، تم گھنا سایا”۔

Farhan Birthday Urwah Wish

عروہ حسین نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں مزید لکھا ہے کہ “آپ کی صحبت اور محبت کے لیے شکرگزار ہونے کے لیے میرے پاس ان سے بہتر الفاظ نہیں ہیں، آپ میرے لیے سب سے حیرت انگیز اور سب سے زیادہ خوبصورت انسان ہیں! آپ کو سالگرہ مبارک فرحان سعید! میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں”۔

الحمد اللہ# ہوم سوئٹ ہوم# ماشااللہ#

عروہ کے اس محبت بھرے پیغام کو دیکھ کر مداحوں نے فرحان سعید کو سالگرہ کی مبارک بعد دی اور دونوں کو ایک ساتھ اور ہمیشہ خوش رہنے کی دعایئں بھی دی ہیں۔

.رواں سال اپریل میں جوڑے میں علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر پھیلی تھیں جس کے بعد عروہ حسین نے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کر کے انہیں غلط اور بے بنیاد ثابت کیا تھا۔

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

6 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago