پاکستان یوٹیوب کی معروف شخصیت و انٹرنیٹ پرسنیلٹی ڈکی بھائی نے اپنی ماہانہ کمائی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ڈکی بھائی کی انٹرویو دیتے ہوئے ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے۔
کپل شرما نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
اس ویڈیو میں ڈکی بھائی میزبان خاتون کے سوال پر جواب دے رہے ہیں۔
ڈکی بھائی کا اپنی کمائی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں بتانا ہے کہ یہ صرف یوٹیوب کی کمائی نہیں ہے۔
ڈکی بھائی نے بتایا کہ وہ برانڈز کی پروموشنز بھی کرتے ہیں اور یوٹیوب پر وی لاگز وغیرہ بھی بناتے ہیں، اس طرح کُل ملا کر وہ ماہانہ یوٹیوب سے تقریباً ایک سے دیڑھ لاکھ امریکی ڈالر کما لیتے ہیں۔
یاد رہے کہ یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً 35 لاکھ روپے بنتی ہے
کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…
سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…
فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…