بھارتی گجرات میں نوجوان نے کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے اپنی زبان کاٹ لی۔۔۔

 بھارتی اسٹیٹ گجرات کے شہر سوئی گام میں پیش آیا ایک انوکھا اور عجیب واقعہ۔ جیسا کہ ہم  سب کے  علم میں ہے کہ  پوری دنیا اس وقت  کورونا وائرس کی ذد میں ہے۔ جس کی  وجہ  سے پوری دنیا کو لاک کا  سامنا کرنا  پڑھ  رہا ہے۔ جس کی بدولت دنیا بھر میں لوگ مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہے۔۔۔

ہر کوئی اپنے  مہذہبی اقدار اور روایات کے مطابق اس وباء کو ختم کرنے کے لئے مختلف اقسام کی مذہبی رسومات ادا کررہیں ہیں۔۔۔

اس ہی  سلسلے میں رویندر شرما نامی نوجوان جو کام کی گرز سے پچھلے 15 ماہ سے گجرات میں مقیم تھا البتہ اس کا بنیادی طور پر تعلق بھارتی ریاست مہودیا پردیس سے ہے ۔۔۔ وہ کورونا  وائرس کو لیکر اپنے مقامی  گاؤں کی حالت پر پریشان تھا۔۔ اس دوران اس نے   ایک  خواب  دیکھا جس میں اس کے بقول اسکی ۔ بھگوان دیوی نے  خواب میں آکر اس کہا، کہ اگر وہ۔چاہتا ہے کہ اسکے گاؤں سے  کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہوجائے تو اپنی زبان کاٹ لے۔۔۔

رویندر نے خواب کو حقیقت بنانے اور گاؤں کو بچانے  کے لئے اپنی زبان  کو گجرات کے مقامی مندر میں جاکر بلیڈ سے  کاٹ لیا ۔۔

اگرچہ خون زیادہ بہے جانے  کی  رویندر جائے وقوعہ پر بھوش ہوگا ۔۔۔ جس کو بعدازاں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ۔۔۔

مقامی انتظامیہ نے سلسلے میں ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے لوگوں کو خبردار کیا کہ اس طرح کی کسی بھی ابہام اور توہم پرستی پر کوئی اعتماد نہ کیا جائے ۔۔۔ کورونا وائرس سے بچپنے کا ایک اور واحد حل سوشل ڈسٹینسنگ،  ماسک کا  استعمال اور بار بار ہاتھ دھونا ہے۔۔

Ahwaz Siddiqui

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

6 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago