مکہ کے پہاڑوں سے عجیب الخلقت جانور نمودار

سعودی عرب کے شہر مکہ کے پہاڑوں سے عجیب الخلقت جانور دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین میں تذبذب کی لہر دوڑ گئی۔

العربیہ اردو کی ایک رپورٹ میں مکہ کے پہاڑ جبل خندمہ سے نکلے عجیب الخلقت جانور کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں  اس جانور کو پہاڑ پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے کے بعد سے ہی وائرل ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بغیر دم رکھنے والے جانور کو عجیب الخلقت قرار دیا۔

بعد ازاں سعودی عرب کے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈیولپمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ویڈٰیو میں موجود جانور  راک ہائراکس ہے جو کہ پہاڑی ماحول میں رہنے والا ایک جنگلی ممالیہ ہے، یہ اونچے، ہموار چٹانی علاقوں میں رہتا ہے اور شکاریوں سے خود کو بچانے کی کوشش کرتا ہے ۔

Alien animal in Mecca

رپورٹ کے مطابق کہ راک ہائراکس خرگوش سے مشابہ پہاڑی ممالیہ ہے جس کے کان چھوٹے،جسم پر گہری بھوری کھال اور دم نہیں ہوتی۔

Annie Shirazi

Recent Posts

پاکستان میں نفسیاتی تجزیے کے مستقبل کی تلاش

کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…

6 days ago

شوگر کے مریض رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں؟

ماہ صیام کے دوران’ روزہ رکھنا ‘ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے لیکن روزے کے…

2 months ago

رمضان میں سوئی گیس کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟

سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…

2 months ago

سندھ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات کب ہونگے؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…

2 months ago

فروری میں 28 دن کیوں ہوتے ہیں؟

فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…

2 months ago

اگر مگر ؟اب کیسے پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں رہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…

2 months ago