پاکستانی اداکار شبیر جان اور فریدہ شبیر کی بیٹی یشمیرا جان کے نکاح کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یشمیرا جان کی ڈھولکی کی تصاویر کے بعد اب نکاح کی تصاویر زیرِ گردش ہیں جس میں انہیں عروسی جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے۔
انسانی جسم کتنی گرمی برداشت کر سکتا ہے؟
اس سے قبل اداکارہ کی ڈھولکی کی ویڈیو سامنے آئی تھی اس موقع پر انہوں نے نارنجی رنگ کے ٹراؤزر اور کُرتے کا انتخاب کیا تھا جبکہ انہوں نے اپنے ہاتھوں کو حنا کے رنگوں سے بھی سجایا۔
یشمیرا جان اپنے نکاح پر بے حد حسین نظر آئیں جبکہ ان کے شوہر نے بھی کریمی جوڑا پہن رکھا ہے۔
نکاح کی تقریب میں اشناہ شاہ، ہمایوں سعید، روبینہ اشرف، بہروز سبزواری، نبیل ظفر، شہروز سبزواری، صدف کنول، زیبا بختیار، شائستہ لودھی و دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کی۔
یشمیرا جان ڈرامہ سیریل “خود سر” میں ردا نامی کردار ادا کر کے سب کے دل جیت چکی ہیں۔
کراچی،14 اپریل 2025: پاکستان میں نفسیاتی تجزیاتی سوچ کو فروغ دینے کی ایک پرعزم کوشش…
سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال نویں اور دسویں جماعت کا شیڈول تبدیل کر…
فروری سال کا وہ مہینہ ہے جو محض 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور…
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا…